Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

فُٹ راٹ ویکسین تیار کرنے پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر // شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی کشمیر اور میسرز سافٹ بائیو ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ نئی دہلی کے مابین یہاں راج بھون میں یونیورسٹی کے چانسلر این این ووہرا کی موجودگی میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ۔ معاہدے کے مطابق کمپنی تجارتی سطح پر فُٹ راٹ  ویکسین تیار کرے گی ۔ معاہدے پر ڈائریکٹر ریسرچ سکاسٹ کے  ڈاکٹر ایم وائی زرگر اور ڈائریکٹر سافٹ بائیو فارما پرائیویٹ لمٹیڈ نئی دہلی کے منیجنگ ڈائریکٹر نیرج وششٹ نے دستخط کئے ۔ گورنر نے یونیورسٹی کو یہ ویکسین تیار کرنے کیلئے کافی سراہا جو جموں کشمیر اور ملک کی دیگر ریاستوں میں بھیڑ بکریوں کو لاحق فُٹ راٹ بیماری کا روکتھام کرے گا ۔ انہوں نے یونیورسٹی کے وایس چانسلر ایم وائی زرگر ، ڈائریکٹر ریسرچ ڈاکٹر شکیل وانی ، ڈائریکٹر ایجوکیشن اور فارم یونیورسٹی کے سائینسدانوں کی ٹیم کو مبارکباد دی جنہوں نے اس ویکسین کی تیاری میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ گورنر نے پرنسپل سیکرٹری امنگ نرولہ ، ڈائریکٹر ایکسٹینشن سکاسٹ کے ڈاکٹر مشتاق احمد ، ڈین ویٹرنری سائینسز ڈاکٹر سرفراز احمد، ایسوسی ایٹ سائینٹسٹ ڈاکٹر ظاہد کشو بھی اس موقعہ پر موجود تھے  ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?