Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بریلی میں بس اور ٹرک میں تصادم کے بعد آگ نمودار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2017 2:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بریلی// اترپردیش میں بریلی کے بتھري چین پور علاقے میں ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس اور ٹرک کے درمیان ہوئے شدید تصادم کے بعد بس میں آگ لگنے سے 22 افراد جل کر ہلاک ہوگئے جبکہ 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ رات تقریبا ایک بجے دہلی سے گونڈا جارہی بس کو نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی۔ تصادم کے بعد بس اور ٹرک میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار 22 مسافر زندہ جل گئے اور 15 افراد زخمی ہو گئے ۔تمام زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جس میں چند افراد کی حالت نازک ہے پولیس ترجمان کے مطابق دہلی سے گونڈا جارہی ٹرانسپورٹ کی بس میں بتھري چین پور علاقے میں سامنے سے آ رہے تیز رفتار ٹرک نے بس کے ڈیزل ٹینک میں ٹکر مار دی جس سے ٹینک پھٹ گیا اور بس میں آگ لگ گئی۔آنافانامیں آگ نے خطرناک شکل اختیار کر لی اور مسافروں کو بس سے  باہر نکلنے کا موقع بھی نہیں مل سکا اور 22 افراد دردناک طریقے سے زندہ جل گئے ۔ بس میں 37 مسافر سوار تھے ۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ جوگیندر سنگھ دیگر حکام کے ساتھ موقع پر پہنچے اورفائر برگیڈ کے اہلکاروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ زخمیوں میں چندافراد کی حالت نازک ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے بس سے 22 لوگوں کی لاشیں باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجدیا ہے ۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافروں کو بس سے باہر نکلنے کا موقع بھی نہیں ملا اور بس پوری طرح جل کرخاک ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے سے ٹرک کا بھی اگلا حصہ جل گیا ہے ۔ لکھنؤ ،05 جون (یو این آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بریلی میں ہوئے دردناک حادثے میں مہلوکین کے ورثا کو دو دو لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے ۔ محکمہ اطلاعات کے چیف سکریٹری اونیش اوستھی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سنگین طور پرزخمیہونے والوں کو 50-50 ہزار روپے اور عام زخمیوں کو 25-25 ہزار روپے کی مدد دی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعلی نے وزیر خزانہ راجیش اگروال کو فوری طور پرموقع پر پہنچنے کی ہدایات دیئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ شب بریلی میں بس اور ٹرک کی ٹکر میں 22 افراد جل کر ہلاک ہوگئے ۔ٹکر اتنی زبردست تھی کہ دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ بس کے مسافروں کو تو نکل کر اپنی جان بچانے کا موقع بھی نہیں مل سکا۔ لاشیں اس طرح جھلس گئی ہیں کہ ان کی شناخت بھی مشکل ہو رہی ہے ۔ عورتوں اور مردوں کی بھی شناخت نہیں ہو پا رہی ہے ۔ ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب رہا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?