Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کابینہ کی اہم میٹنگ آج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صدارت میں7جون کو منعقد ہوگا،جس کے دوران سیکورٹی اور انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال کے علاوہ ممکنہ طور پر کابینہ سب کمیٹی کی طرف سے’’کے پی ایس‘‘افسران کی’’ آئی پی ایس‘‘ میں شمولیت سے متعلق سفارشات کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ میٹنگ کے دوران آئی اے افسران کو ترقیوں سے نوازنے کے علاوہ نئی صنعتی پالیسی کی عمل آواری کیلئے رہنما خطوط پر بھی فیصلہ ہوگا۔ریاستی کابینہ کی میٹنگ منگل کو ملتوی کرنے کے بعد بدھ کو سرینگر کے سیول سیکریٹریٹ میں11بجے منعقد ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں منعقد ہونے والی میٹنگ کے دوران کابینہ سب کمیٹی کی ان سفارشات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا جو کشمیر پولیس سروس افسران کو انڈین پولیس سروس افسران کی فہرست اور زمروں میں شامل ہونے کیلئے قائم کی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز   کابینہ سب کمیٹی کا اجلااس منعقد ہوا جس میں حکمران جماعت بھاجپا کے3وزراء وزیر صنعت چندر پرکاش گنگا،جنگلات کے وزیر چودھری لال سنگھ اور صحت کے وزیر بالی بھگت نے شمولیت کی،تاہم پی ڈی پی کی طرف سے صرف وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابو ہی میٹنگ میں موجود تھے،جبکہ نعیم اختر اور وزیر چودھری ذوالفقار میٹنگ سے غیرحاضر رہے۔ذرائع نے بتایا کہ بعد میں یہ سفارشات دونوں وزراء کو روانہ کی گئی تاکہ وہ بھی اس فیصلے پر اپنی مہر ثبت کریں،تاہم یہ ان وزراء کی منشاء پر منحصر ہیں کہ وہ ان پر دستخط کرتے ہیں یا نہیں۔ پی ڈی پی اس بات کی قائل تھی کہ کے پی  ایس افسران کی  زمرہ بندی کی جانی چاہیے۔معلوم ہوا ہے کہ کابینہ سب کمیٹی کی ان سفارشات کو وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں منعقد ہونے والی میٹنگ کے دوران پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارشات کے نتیجے میں کشمیر پولیس افسران کو معیاد بند مدت کے دوران ڈپٹی سپر انٹنڈنٹ،ایڈیشنل ایس پی ،ایس ایس پی اور ڈی جی اور اس سے اوپر کی ترقیاں اور گریڈ4 سے5برسوں تک دی جائے گی جس طرح جموں کشمیری کی پڑوسی ریاستوں میں دی جاتی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?