Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

حسن علی بولنگ میں تجربات جاری رکھنے کے خواہاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لاہور/ حسن علی بولنگ میں تجربات جاری رکھنے کے خواہاں ہیں،چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو کا کہنا ہے کہ کپتان کی دلیری سے بولرکا حوصلہ بڑھتا ہے،فرصت ملنے پر کاؤنٹی کرکٹ بھی کھیل سکتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بولر کا اعزاز پانے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ بولنگ کرتے ہوئے تجربات سے نہیں گھبراتا، مستقبل میں بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں گا۔ جدید کرکٹ میں اسمارٹ بولرز کو ہی کامیابی ملتی ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ٹیم میٹنگ میں کوچز اوراینالسٹ کے ساتھ بیٹھ کر حریف بیٹسمینوں کی خوبیوں و خامیوں کا جائزہ لینے کے بعد پلاننگ ہوتی ہے،’’اے‘‘ پلان فیل ہوتو ’’بی‘‘ اور ’’سی‘‘ بھی رکھا جاتا ہے،کپتان دلیری دکھائے اور اعتماد دے تو کسی مشکل موقع پر بھی گھبراہٹ محسوس نہیں ہوتی،سرفراز احمد کی خوبی یہ ہے کہ وہ نوجوان کرکٹرز اور سینئرز سب کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے اپنی قدرتی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ایک سوال پر انھوںنے کہا کہ میری پہلی ترجیح پاکستان کیلیے کھیلنا ہے لیکن اگر فرصت میسر ہوتو کاؤنٹی کرکٹ میں بھی حصہ لے سکتا ہوں،وقار یونس میرے آئیڈیل ہیں،ان کی بولنگ بڑے شوق سے دیکھتا رہا،کوشش ہوگی کہ سابق پیسر کی طرح ملک کیلیے نمایاں خدمات انجام دیتا رہوں۔ایک سوال پر حسن علی نے کہا کہ یوں تو ہراگلی سیریز اہم ہوگی لیکن اصل ہدف ورلڈ کپ 2019ہے جس کیلیے ابھی سے تیاریاں ہو رہی ہیں، میری پوری کوشش ہے کہ بولنگ میں مزید ورائٹی لانے کے ساتھ فٹنس بہتر بنانے کیلیے بھی کام کروں۔انھوں نے کہا کہ وکٹ حاصل کرنے پر جشن منانے کے انداز کو جنریٹر چلانے سے تشبیہ دینے پرکوئی پریشانی نہیں ہوتی،یہ بھی پرستاروں کی محبت کا ایک انداز ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?