شوپیان//ضلع شوپیان کے منتخب عازمین حج کو11جولائی کو دوسرے مرحلے کی تربیت دی جائے گی۔سٹیٹ حج کمیٹی نے ضلع کے تمام عازمین کو مطلع کیا ہے کہ وہ جامع مسجد شریف شوپیان میں 11جولائی کو حج تربیت کے لئے موجود رہیں۔ تربیتی عمل صبح10بجے سے شروع ہوگا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account