Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مرکزی وزیر زراعت کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے سرینگر میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ۔ میٹنگ کے دوران جموں کشمیر میں زراعت سے جُڑے کئی معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ نے ریاست میں فصلوں کی پیداوار کا معیار بڑھانے اور زرعی و میوہ سیکٹر میں پوسٹ ہارویسٹ نقصانات کو کم کرنے کیلئے ایک کولڈ چین قایم کرنے کا معاملہ مرکزی وزیر کی نوٹس میں لایا ۔ انہوں نے مرکزی وزیر کو جانکاری دی کہ ہارٹیکلچر سیکٹر میں ریاستی حکومت نے ایک خصوصی سکیم متعارف کی ہے جس کے تحت ریاست میں سیب اور آم کے گاو¿ں قایم کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کولڈ چین نظام وجود میں لانے سے میوو¿ں کو وقت پر بازاروں تک پہنچانے میں مدد ملے گی اور اُن کے معیار میں بھی کوئی کمی واقع نہیں ہو گی ۔ محبوبہ مفتی نے راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا اور وزیر اعظم کرشی سنچائی یوجنا جیسی فلیگ شپ سکیموں کے تحت ریاست کو فراخدلانہ مالی معاونت فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔ مرکزی وزیر نے وزیر اعلیٰ کو یقین دلایا کہ مرکز ریاست کو ان پروگراموں کے تحت مکمل رقومات بہم رکھے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی وزارت نے پی ایم کے ایس وائی کے تحت نبارڈ کے ساتھ مل کر پانچ ہزار کروڑ روپے کی رقم مختص کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی وزارت نے ایگرو فارسٹری کے تحت دو نئی سکیمیں شروع کی ہیں جن کے تحت کسانوں کو خالی پڑی اراضی میں پودے لگانے کی اجازت ہو گی ۔ انہوں نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ ان سکیموں سے بھر پور استفادہ کریں ۔ وزیر اعلیٰ نے زرعی سیکٹر میں عملائی جا رہی تحقیقی سرگرمیوں کو اجاگر کرتے ہوئے مرکزی وزیر کو جانکاری دی کہ سکاسٹ ، سی آئی ٹی ایچ اور دیگر تحقیقی مراکز قابلِ فخر تحقیق انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دھان اور مکئی میں کچھ نئے اقسام وجود میں لائے گئے ہیں جن کی پیداواری صلاحیت بہت زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان میں مشک بدجی بھی شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ یہاں کے سائینسدانوں نے غنچہ ابریشم کے کئی اعلیٰ اقسام بھی وجود میں لائے ہیں ۔ انہوں نے جدید ٹیکنالوجی کو لیبارٹریوں سے کھیتوں تک لے جانے کیلئے مرکز کا مزید تعاون طلب کیا ۔ رادھا موہن سنگھ نے محکمہ زراعت ، باغبانی ، ماہی پروری ، پشو پالن محکمے ، آئی سی اے آر ، سکاسٹ اور دیگر تحقیقی اداروں کے افسروں کے مابین متواتر طور میٹنگوں کے انعقاد پر بھی زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقی سرگرمیوں پر نچلی سطح پر نظر گذر رکھی جانی چاہئیے تا کہ صحیح معنوں میں یہ تحقیق کسانوں تک پہنچ پائے ۔ میٹنگ میں ریاست کے باغبانی وسائل کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے یہاں ایک ہارٹیکلچر یونیورسٹی قایم کرنے کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس میٹنگ میں ریاستی وزراءغلام نبی لون ہانجورہ ، سید الطاف بخاری ، ڈاکٹر حسیب درابو اور سنیل شرما کے علاوہ کئی دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین
راجیہ سبھا میں ایس آئی آر پر ہنگامہ ، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
برصغیر
بہتر ہوگا کہ کابینہ میں توسیع کی افواہیں نہ پھیلائی جائیں:تنویر صادق
تازہ ترین
تھرو درماڑی کا ’پرانا جندر ‘نالا یا موت کا کنواں؟
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

بانڈی پورہ میں تین مشتبہ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد، یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?