Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

دفعہ370کی رکھوالی کی جائے: ڈاکٹر فاروق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر//نیشنل کانفرنس کے ممبرانِ قانون سازیہ کا ایک غیر معمولی اجلاس کل رات 8بجے سے ساڑھے 10بجے تک صدرِ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی صدارت میں اُن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں جی ایس ٹی سے متعلق منعقد ہونے والے اسمبلی اجلاس کے بارے میں پارٹی کے لائحہ عمل اپنانے پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس کے دوران پارٹی کی جانب سے اٹھانے والے معاملات خصوصاًدفعہ370 کو جی ایس ٹی سے پہنچنے والے نقصانات کو ایوان میں اجاگر کرنے کے بارے میں تبادلہ خیالات کیا گیا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ممبرانِ قانون ساز کونسل و اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ موجودہ ہیت میں جی ایس ٹی کے اطلاق سے ریاست کی خصوصی پوزیشن کو پہنچنے والے نقصانات کو ایوان میں اجاگر کریں اور دفعہ370کی رکھوائی کیلئے پوری ہمت اور حوصلہ کیلئے کھڑے رہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غزہ میں اجتماعی بھوک انسانی ساختہ سانحہ ۔ 10 لاکھ سے زائد بچے شکار
بین الاقوامی
۔24 گھنٹوں میں مزید 113 جاں بحق
بین الاقوامی
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ شروع مشترکہ سرحدی علاقے میں جھڑپیں، متعدد ہلاک
بین الاقوامی
روسی مسافر طیارہ گر کر تباہ تمام 50مسافر ہلاک
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا : امریکہ، جرمنی سمیت 6 ممالک کے نوجوان غیر ملکی عقیدت مندوں نے مقدس یاترا میں حصہ لیا

July 24, 2025
تازہ ترینکشمیر

حکمران جماعت میں لوگوں کو ایک بہتر حکومت فراہم کرنے کے عزم کا فقدان ہے: سید محمد الطاف بخاری کہا، کانگریس پارٹی نے دفعہ 370 کی منسوخی، ریاست کا درجہ ختم کرنے اور جموں و کشمیر کی تقسیم میں اپنا ایک کلیدی کردار ادا کیا ہے

July 24, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں 25 سے 27 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہصفحہ اولکشمیر

ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگرمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایمرجنسی میں کام کرنے سے انکار، مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?