Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کرناہ میں لوک عدالت اور ریونیو میلے کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 9, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
کرناہ //کرناہ میں ایک لوک عدالت کے دوران 67کیسوں کو افہام وتفہیم کے ذریعے حل کیا گیا ۔اس دوران علاقے میں محکمہ مال کی جانب سے ایک ریونیو میلے کا بھی انعقاد کیا گیا ۔سنیچر کو کرناہ منصف کورٹ کے احاطے میں ایک لوک عدالت کااہتمام چیئرمین تحصیل لیگل سروس اٹھارٹی وجوڈیشل مجسٹریٹ کرناہ مذمل احمد وانی کی سربراہی میں منعقد ہوا ۔جس میں96کیسوں میں سے 67کیسوں کو افہام وتفہیم کے ذریعے حل کیا گیا ۔اس دوران دس ہزار روپے جرمانہ بھی وصول کیا گیا۔ اس لوک عدالت میں تحصیلدار کرناہ نثار احمد اعون بارایسوسی ایشن کے ممبران کے علاوہ مختلف محکموں کے سربراہوں اور علاقہ کے معزز شہریوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر منصف جج نے کہا کہ کرناہ میں آگے بھی اس طرح کے کیسوں کو حل کرانے کیلئے لوک عدالتوں کا اہتمام کیا جائے گا ۔دریں اثناء کرناہ میں میں محکمہ مال کے زیر اہتمام ایک ریونیو REVNUE) (  میلے کا اہتمام ایس ڈی ایم کرناہ ڈاکٹر اویس احمد کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں مختلف نوعیت کے کیس جن میں سٹیٹ سبجیکٹ ، آر بی اے سرٹفیکیٹ کے علاوہ دیگرمعاملات کو موقع پر ہی حل کیا گیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رن راہل ڈراوڈ اور جیک کیلس کو پیچھے چھوڑ کر روٹ تیسرے نمبر پر پہنچے
سپورٹس
پیشہ ور ریسلر ہلک ہوگن فوت،ٹرمپ کا اظہارِ رنج
سپورٹس
ٹیسٹ میچ میں چھکے لگانے کے معاملے میں پنت نے سہواگ کی برابری کی
سپورٹس
قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ

July 25, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: سکینہ یتو

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?