Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔8جولائی تحریک کشمیر کا ایک سنگِ میل:مزاحمتی خیم۔ہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//تحریک حریت،سالویشن مومنٹ ،پیروان ولایت،مسلم کانفرنس ،،محاذ آزادی ، ینگ مینز لیگ اور مسلم لیگ نے8جولائی کو تحریک آزادی کشمیر میں ایک سنگِ میل سے تعبیر کیا ہے۔ تحریک حریت نے برہان مظفر وانی کی برسی پر پیر پنچال اور وادی چناب سے لیکر گریز ٹنگڈار تک وادی کویرغمال بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 8جولائی تحریک آزادی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے اور لوگوں کی تحریک آزادی کے ساتھ والہانہ وابستگی کا بھرپور اظہار بھارت کے حکمرانوں کیلئے ایک نوشتہ دیوار ہے۔موصولہ بیان کے مطابق بھارت کے حکمران جموں کشمیر کے عوام کے جذبے اور جنون سے بخوبی واقف ہیں، اسی لئے بھارتی حکمرانوں اور فوجی افسروں نے نہتے عوام کے خلاف جنگ چھیڑرکھی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ مہینوں سے فورسز خصوصی طور سے نہتے اور پُرامن مظاہرین کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کررہے ہیں۔ اس سب کے باوجود جموں کشمیر کے عوام کے جذبہ¿ آزادی میں کوئی کمی نہیں ہوئی، بلکہ بھارتی فورسز کے مظالم سے عوامی جذبے کو مزید تقویت اور جلا ملی۔ تحریک حریت نے کہا کہ 8جولائی 2017 ایک ریفرنڈم تھا جس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ تحریک حریت نے تنظیم کے لیڈر محمد یوسف مکرو آرونی کے گھر رات کے اندھیرے میں فوج اور پولیس کے چھاپے کی مذمت کی۔ بیان کے مطابق فوج نے ان کے اہل خانہ کو خوف ودہشت کا شکار بنایا۔ سالویشن مومنٹ چیئرمین ظفر اکبر بٹ نے برہان کی برسی کے موقع پر حکومتی سطح کی پابندیوں ،سوشل میڈیا پر پابندی ،گرفتاریوں اور قدغن کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ساری ریاست بشمول چناب وادی کو ایک قید خانے میں تبدیل کرلیا گیا تھا ۔انھوں نے ان اطلاعات پر سخت غم و غصہ کا اظہار کیا کہ برہان کے والدکو انتباہ دیا گیا تھا کہ وہ کسی بھی صورت میں بیٹے کی یاد میں کسی مذہبی تقریب کا انعقاد نہ کریں ۔پیروان ولایت نے 2016 میں برہان مظفر وانی سمیت دیگر جاں بحق ہوئے افراد کو ان کی پہلی برسی پرخراج تحسین پیش کیا ہے۔ تنظیم کے سیکریٹری جنرل آغا سید یعسوب نے برہان وانی کو تحریک آزادی کشمیر کا ایک عظیم ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح برہان وانی نے عزم وہمت اور بہادری کے ساتھ تحریک کا رخ بدل دیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔مسلم کانفرنس کے ایک دھڑے کے چیئرمین شبیر احمد ڈار کی صدرات میں جناب صاحب صورہ میں ایک تعزیتی مجلس منعقد کی گئی ۔مجلس میں محاز آزادی کے صدر محمد اقبال میر، ینگ مینز لیگ کے چیئرمین امتیاز احمد ریشی کے علاوہ مسلم لیگ لیڈر حیات احمد ڈار اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر عوام سے مخاطب ہوکر شبیر احمد ڈار نے کہا کہ برہان وانی نے بلا شک تحریک کا بیانیہ ہی تبدیل کردیاہے ۔انہوں نے کہا کہ برہان کو خراج عقیدت ادا کرنے کا بہترطریقہ یہ ہے کہ جدو جہد آزادی کی شمع کو فروزاں رکھا جائے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رن راہل ڈراوڈ اور جیک کیلس کو پیچھے چھوڑ کر روٹ تیسرے نمبر پر پہنچے
سپورٹس
پیشہ ور ریسلر ہلک ہوگن فوت،ٹرمپ کا اظہارِ رنج
سپورٹس
ٹیسٹ میچ میں چھکے لگانے کے معاملے میں پنت نے سہواگ کی برابری کی
سپورٹس
قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ

July 25, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: سکینہ یتو

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?