Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

عدلیہ میں پھیر بدل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 18, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
جموں//عدلیہ میں بھاری پیمانہ پر پھیر بدل کیا گیا ہے ،رجسٹرار جنرل کی جانب سے جاری ایک حکمنامہ کے مطابق روپالی رتہ، سنیت گپتا، مسرت شاہین، رتیش کمار دوبے ، محمود احمد چودھری، کملیش پنڈتہ، رنبیر سنگھ جسروٹیہ اور سرفراز حسین کی سب جج سے ڈسٹرکٹ جج کے طور پر ترقیابی کے بعد تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ونود چٹرجی کول پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کٹھوعہ کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں لگایا گیا ہے ۔ پنیت گپتا سپیشل جج انٹی کورپشن سی بی آئی کی خدمات رجسٹری کے پاس محفوظ رکھی گئی ہیں۔ موہن لال پنڈتا پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج سانبہ کو سپیشل جج انٹی کورپشن سی بی آئی، محمد اکرم چودھری فسٹ ایڈیشنل پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج  جموں کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کٹھوعہ تعینات کیا گیا ہے ۔ راجیش سیکھری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بنک معاملات کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج بارہمولہ، رمیش کمار واتل ممبر سپیشل ٹربیونل کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج سانبہ لگایا گیا ہے ۔اندر سنگھ پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجوری کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج رام بن، کشور کمار تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ٹاڈا جموں کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کولگام تعینات کیا گیا ہے ۔بالا جیوتی پرزائڈنگ آفیسر جے این فاریسٹ اتھارٹی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بنک معاملات، سبھاش چندر گپتا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ازدواجی معاملات کو پی او ایم اے سی ٹی سرینگر لگایا گیا ہے ۔محمد علی خان پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج  شوپیاں کو ممبر سپیشل ٹربیونل جموں، سید توقیر احمدپرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج  بارینوکی جو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج اننت ناگ، شہزا دعظیم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجوری، جعفر حسین بیگ کو چیئر مین سیلز ٹیکس ٹربیونل، اشوک کمار پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج شوپیاں، سکندر اعظم پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج  کرگل کو ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ و سیشن جج کٹھوعہ تعینات کیا گیا ہے ۔ موہن سنگھ پریہارپرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج  کشتواڑ کو فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں، شام لال للہال سیکنڈر ایڈیشنل سیشن جج سرینگر کوایڈیشنل  ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں لگایا گیا ہے ۔محمد اشرف ملک پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج اننت ناگ کو پریذیڈنٹ ڈویژنل کنزیومر پروٹیکشن فورم سرینگر لگایا گیا ہے ۔ پرویز حسین کاچرو ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ و سیشن جج پلوامہ کو اسی عہدہ پر سرینگر میں تعینات کیا گیا ہے ۔ زبیر احمد رضا پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج  کولگام کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج پونچھ لگایا گیا ہے ۔مدن لال کو ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ و سیشن جج ڈوڈہ، جیما بشیر کو فرسٹ ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ و سیشن جج بارہمولہ، حق نواززرگر کو تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج جموں لگایا گیا ہے ۔طاہر خورشدی رینا پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج پونچھ کو تبدیل کر کے سیکنڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج  سرینگر تعینات کیا گیا ہے ، سونیا گپتا کو ادہم پور سے تبدیل کر کے اڈیشنل ڈسٹرکٹ جج انٹی کورپشن جموں لگایا  گیا ہے ۔کلپناریوو ،پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج رام بن کوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج بنک کیسز سرینگر ،ایس سی کٹل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کٹھوعہ کوتبدیل کرکے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج کشتواڑموہن سنگھ پریہارکی جگہ ، جتندرسنگھ جموال فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج بارہمولہ کوتبدیل کرکے پی او ایم اے سی ٹی جموں جعفرحسین بیگ کی جگہ ، خلیل احمد چوہدری پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج لیہہ کوتبدیل کرکے صدرڈویژنل کنزیومرپروٹیکشن فورم جموں اشوک کمارکی جگہ ، چین لال ببوریا ،فورتھ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج سرینگرکوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج ادہم پورسونیاگپتاکی جگہ ،روپالی رتہ سب جج ایل آرپی ہائی کورٹ جموں کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ جج لیوریزرو ہائی کورٹ جموں ،سونیت گپتا چیف جوڈیشل مجسٹریٹ جموں کوتبدیل کرکے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج لیہہ ،خلیل احمدچوہدری کی جگہ ،مسرت شاہین چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگرکوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج اننت ناگ ، رتیش کمار دوبے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ادہم پور کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج پلوامہ پرویزحسین کاچروکی جگہ ، محموداحمد چوہدری چیف جوڈیشل مجسٹریٹ راجوری کوتبدیل کرکے تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج سرینگر ، کملیکش پنڈتا سی جے ایم ریاسی کوتبدیل کرکے فورتھ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج سرینگر ،چین لال ببوریاکی جگہ ، رنبیرسنگھ جسروٹیہ سی جے ایم ہندواڑہ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج (میٹری مونیل کیسز) جموں سبھا ش چندرگپتاکی جگہ ، سرفرازحسین شاہ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ پونچھ کوتبدیل کرکے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کرگل سکندراعظم کی جگہ تعینات کیاگیاہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمی کی تپش، آبی گذرگاہیںاور ہماری غفلت! | نوجوان وکمسن بچےاپنی جان گنوا رہے ہیں لمحہ فکریہ
کالم
خصوصی پوزیشن:ایک آئینی خواب کا دُھندلاسفر! | پکچر ابھی باقی ہے ،تھیٹر کا پردہ گرنے نہ پائے جرسِ ہمالہ
کالم
تعلیم ضروری ،سکول کھولنے کا خیرمقدم | بچوں کی سلامتی پر سمجھوتہ بھی تاہم قبول نہیں
اداریہ
اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?