Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بٹوت کشتواڑ شاہراہ پر حادثہ ، 2افراد لقمۂ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ڈوڈہ//بٹوت کشتواڑ قومی شاہراہ پر پل ڈوڈہ کے قریب ایک ٹاٹا سومو کو پیش آئے ایک المناک حادثہ میں تین افراد کے دریا برد ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ایس ایس پی ڈوڈہ محمد شبیر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ چرالا سے ڈوڈہ کی طرف جا رہی ایک ٹاٹا سوموزیرِ نمبر JK06/5074پل ڈوڈہ سے گیارہ کلومیٹر کی دوری پر واقع گڑسو کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور شاہراہ سے لڑھک کر  سیدھے دریائے چناب میں جا گری اور اُس میں سوار ڈرائیور اور گاڑی کے مالک سمیت تین افراد غرقاب ہو گئے۔ڈرائیور کی شناخت روی کمار ولدِ روشن لال ساکنہ چرالا اور گاڑی کے مالک کی اشتیاق احمد ولدِ منظور احمد ساکنہ چرالا جو پیشے کے لحاظ سے ایک اسکول ٹیچر تھے،کے بطور ہوئی ہے جب کہ تیسرے شخص کو تا حال شناخت نہیں کیا جا سکا ہے۔ حادثے کی خبر سُنتے ہی پولیس،فوج،چناب بچائو کاری ٹیم کے رضا کار اور لوگوں کی بھاری تعداد جائے حادثہ پر پہنچی اور غرقاب ہونے والوں کی تلاش شروع کر دی مگر شام دیر گئے تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔یہ حادثہ شام کے پونے چھ بجے کے قریب پیش آیا اور چھ بجے تک ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا تھا مگر دریا کے تیز بہائو میں کے سامنے سب بے بس نظر آ رہے تھے۔بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں چار افراد سوار تھے جن میں سے ایک سوئی گواڑی کے مقام پر اُتر گیا تھا۔ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ بھوپندر کمار اور ایس ایس پی ڈوڈہ محمد شبیر نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بچائو کاروائی کی براہِ راست نگرانی کی۔ایس ایس پی نے کہا کہ اندھیرا چھا جانے کے ساتھ ہی ریسکیو آپریشن صبح تک کے لئے روک دیا گیا ہے اور صبح سات بجے غرقاب ہونے والوں کی تلاش دوبارہ شروع کی جائے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?