Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

لاہور دھماکہ ، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوششوں کو دھچکہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کراچی// اسٹاف رپورٹر)فیروز پور روڈ پر ہونے والے بم دھماکے کے بعد پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے اور اس سال لاہور میں ورلڈ الیون اور سری لنکا کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔پی سی بی حکام اس حسا س معاملے پر بات کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون نے ستمبر میں لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلنا تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ کو اپنی ہوم سیریز کا شیڈول منظور ی کے لئے بھیجا ہوا ہے۔جس میں سری لنکا سے درخواست کی گئی ہے کہ سیریز کے ا?غاز میں ابتدائی دو ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل لاہور میں کھیلے جائیں۔سری لنکا چاہتا ہے کہ سیریز کا ا?غاز دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے ہو۔دونوں ٹیسٹ ابوظہبی اور دبئی میں ہونا ہے۔تاہم سری لنکا نے ابھی تک پاکستان میں میچ کھیلنے پر ا?مادگی ظاہر نہیں کی تھی۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے تازہ واقع نے پی سی بی کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے۔دھماکے کے بعد قومی اکیڈمی لاہور میں غیر ملکی کوچز کی سیکورٹی کو بھی مزید سخت کردیا گیا ہے۔ دھماکا پی سی بی ہیڈ کوارٹر سے چند کلو میٹر دو ر ہوا۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مکی ا?رتھر اور کوچز ،قومی اکیڈمی میں ہارون رشید،مدثر نذر اور انضمام الحق کے ساتھ میٹنگ کررہے تھے۔قبل ازیں مکی ا?رتھر ساتھی کوچز کے ساتھ پیر کی صبح لاہور پہنچے۔انہوں نیعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرصحافیوں سے گفتگو نہیں کی اور سخت سیکورٹی میں روانہ ہو گئے۔پی سی بی حکام کا کہنا کہ دوپہر کو کوچز نے قذافی اسٹیڈیم کے قریب واقع ایک ریسٹورنٹ میں لنچ کیا۔پی سی بی نے غیر ملکی کوچز کے لئے قومی اکیڈمی میں پہلے ہی سخت سیکورٹی رکھی ہوئی ہے۔جہاں پی سی بی کا اپنا سسٹم موجود ہے۔لاہور میں ان کی نقل و حرکت بھی محدود ہے اور وہ سیکورٹی حکام کو بتائے بغیرشہر میں کسی تقریب میں شرکت نہیں کرسکتے۔اگر انہیں کسی جگہ جانا ہوتا ہے تو پی سی بی سیکورٹی حکام کی پیشگی اجازت کے بغیر باہر نہیں جاسکتے۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون نے اس ہفتے دورہ پاکستان کی تصدیق کرنا تھی۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام بھی پریشان ہیں کہ وہ کس طرح غیر ملکیوں کو اپنی سیکورٹی کے بارے میں مطمئن کرسکیں گے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?