Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

عالمی دباﺅ کے بعد اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دئے, مسجد اقصیٰ سے نگرانی کے تمام آلات ہٹادئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 28, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
یروشلم//اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد الاقصیٰ سے تمام نئے حفاظتی اقدامات کو ہٹانے کے اعلان کے بعد دو ہفتوں میں پہلی بار فلسطینی مسلمان مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں نماز ادا کریں گے۔اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے حرم قدسی میں متعارف کرائے تمام متنازع سیکیورٹی اقدامات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر معمولی متنازع سیکیورٹی اقدامات اسرائیل نے چودہ جولائی کو مسجد اقصی میں فلسطینی نوجوانوں کے ہاتھوں دو صہیونی پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد نافذ کئے تھے جس پر فلسطین سمیت عرب اور اسلامی دنیا سے شدید ردعمل ظاہر کیا گیا تھا۔ ان اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان خونریز تصادم بھی دیکھنے میں آئے۔ اسرائیلی پولیس کی ترجمان لوبا السمری نے جمعرات کے روز بتایا کہ حرم قدسی کے باہر سیکیورٹی اقدامات کو چودہ جولائی سے پہلے کی صورتحال پر بحال کر دیا گیا ہے جو دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کے قتل سے پہلے رائج تھے۔”جمعرات کو نماز فجر کے وقت قابض اسرائیلی فوج نے باب الاسباط کے سامنے لگائے گئے لوہے کے گیٹس ختم کرتے ہوئے سمارٹ کیمرے نصب کرنے کے لئے بنائے گئے پل بھی ہٹا دئے۔ اس صورتحال کے بعد اسرائیل نے مزید ان اقدامات کو بھی ہٹانا شروع کر دیا جن پر فلسطینیوں کو اعتراض تھا اور وہ پیدا ہونے والے بحران کے خاتمے کے لئے ان کا خاتمہ ضروری خیال کرتے تھے۔ادھر مفتی القدس نے ’کہا کہ مسجد اقصی میں صورتحال پہلے کی طرح بحال ہو گئی ہے، اب ہم وہاں نماز ادا کریں گے۔مسجد اقصی سے اسرائیلی سیکیورٹی اقدامات کی واپسی کو ”بڑی کامیابی“ قرار دیا ہے۔ اسلامی اوقاف سرکل کا کہنا ہے کہ وہی دراصل مسجد اقصی کی متولی ہے۔ مسجد اقصی میں داخلے کے لئے عمر کی شرط کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔قابض اسرائیلی حکام نے چند روز قبل مسجد اقصی کے باب الاسباط نامی دروازے کے سامنے میٹل گیٹس لگا دیئے تھے۔ نیز انہیں مسجد اقصی کے سامنے نصب الیکڑانک گیٹس سے جوڑ دیا گیا تھا۔منگل کے روز اسرائیل نے مسجد اقصی کے داخلی راستے پر لگائے الیکٹرانک گیٹس اور کیمرے ہٹا دیے تھے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?