Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بہار میں سیلاب کی ہولناک صورتحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پٹنہ// نیپال اور بہار کے نشیبی علاقوں میں مسلسل جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے ریاست کی تمام اہم ندیوں کے خطرے کے نشان سے اوپر رہنے کی وجہ سے 11 اضلاع میں سیلاب کی شکل انتہائی ہولناک ہوگئی ہے جس کے پیش نظر جنگی پیمانے پر راحت اور بچا¶کا کام جاری ہے جس میں فوج کے ساتھ ہی نیشنل ڈیزاسٹر فورس (این ڈی آر ایف) کو لگا دیا گیا ہے ۔ محکمہ آفات مینجمنٹ کے سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پورنیہ ضلع میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے خوراک فراہم کرنے کے لئے فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر لگائے گئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرین کے درمیان غذائی اشیاءکے ساتھ ہی روزمرہ کی ضروری چیزیں بھی گرائی جا رہی ہیں۔جگہ جگہ ریلیف کیمپ بھی بنائے گئے ہیں۔ اسی طرح کشن گنج ضلع میں ریسکیو اور ریلیف کے کاموں میں انتظامیہ کی مدد کے لئے کل رات ہی پٹنہ کے داناپور فوجی چھا¶نی سے فوج کے جوانوں کو بھیجا گیا ہے ۔ فوج کے جوان ضلع کے دور دراز کے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں۔ فوج کے ساتھ ڈاکٹروں کا دستہ بھی علاقے میں دورہ کر رہا ہے ۔ وہیں، کٹیہار ضلع میں مدد کے لئے فوج کی تین کمپنیوں کو لگایا گیا ہے ۔ سیلاب کی سنگین صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلی نتیش کمار نے آج سب سے زیادہ متاثر ارریہ، کشن گنج، کٹیہار اور پورنیہ ضلع کا ہوائی سروے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سیکشن اور جنرل ایڈمنسٹریشن کے سینئر حکام کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں ضروری ہدایات دی۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مرکزی حکومت کی جانب سے کی گئی فوری مدد کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلیف اور ریسکیو کے کاموں کے لئے آئی فوج اور این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو متاثرہ اضلاع میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?