Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

یوم آزادی پر مودی حکومت کا ریاستوں کے نام خط

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// یوم آزادی سے پہلے مرکز نے ریاستوں کو حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنے اور وزیر اعظم مودی کے نئے ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے میں مدد کرنے کے لئے اسکولوں میں پروگراموں کو منظم کرنے کے لئے ریاستوں کو خط لکھا ہے۔ تاہم فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ مغربی بنگال نے اپنے اسکولوں کو مرکز کے سرکیولر پر عمل نہ کرنے کیلئے کہا ہے ، جو کہ بدقسمتی کی بات ہے۔وزارت کے جوائنٹ سکریٹری منیش گرگ نے ریاستوں کو لکھا ہے کہ 'ہم چاہتے ہیں کہ اس اہم موقع کو ملک بھر میں جوش و خروش بھرنے اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنے کے مقصد سے منایا جائے۔ ایک نئے ہندوستان کا خواب شرمندہ تعبیر کرنے کی مہم میں ملک کے ہر شہری کو شامل کرنے کے لئے ایک تحریک شروع کی گئی ہے، وہ نیا ہندوستان غربت، کرپشن، دہشت گردی، فرقہ واریت اور نسل پرستی سے آزاد ہو۔گرگ نے خط میں ریاستوں سے 9سے 30 اگست کے درمیان منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تشہیر کرنے کی درخواست کی تاکہ مہم کے حق میں جوش و خروش پیدا کیا جاسکے۔ادھر جاوڈیکر نے مغربی بنگال سرو شکشا ابھیان کی ریاست پروجیکٹ ڈائریکٹر کی طرف سے جاری کیا گیا ایک میمو کی کاپی شیئر کی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ اسکول محکمہ تعلیم نے فیصلہ کیا ہے کہ یوم آزادی مرکزی حکومت کے سرکیولرکے مطابق نہیں منایا جائے گا۔جاوڈیکر نے کہا کہ 'مغربی بنگال حکومت کے میمو میں استعمال کی گئی زبان عجیب اور بدقسمتی کی بات ہے، میں ان سے بات کروں گا، ہم نے ایک سیکولر ایجنڈا تجویز کیا ہے، وہ کسی سیاسی پارٹی کا ایجنڈا نہیں ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?