راج بھون میں تقریب،گورنر نے ترنگا لہرایاِ

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
 سرینگر//گورنر این این ووہرا نے 15اگست کے موقعہ پر راج بھون میں قومی پرچم لہرایا۔اس موقعہ پر گورنر اور خاتون اوّل نے راج بھون سیکرٹریٹ اور دیگر عملے کا خیر مقدم کیا اور اُن میں مٹھائی تقسیم کی۔

 

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *