Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تلخ و شیریں

کرسی ملی زبان بدلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کہتے ہیں کہ سیاسی لوگ مستقل مزاج نہیں ہوتے بلکہ گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں ۔یہ لوگ جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ایک بولی بولتے ہیں اور جب اقتدار میں آتے ہیں تو کوئی اور ہی بھاشا بولتے ہیں ۔ ریاست جموں و کشمیر کے سیاسی لیڈراس ڈبل زبان کے فن میں ماہر ہیں ۔ وزیر اعلیٰ محترمہ محبوبہ مفتی صاحبہ کابہ حیثیت اپو زیشن لیڈر رویہ، اُن کے بیانات اور اُن کی تقاریر سن کر لوگ یہ توقع کرتے تھے کہ محترمہ اقتدار میں آکر کایا پلٹ کریں گی۔ اس وقت اُن کی زبان پر صرف اور صرف نیشنل کانفرنس کی مخالفت رہتی تھی مثلاًیہ کہ ریاست کے تمام بڑے پاور پروجیکٹوں کو نیشنل کانفرنس نے ہی مرکز کے پاس گروی رکھا ،یہ کہ مذکورہ پارٹی نے ہی دفعہ 370کو کمزور کیا ، یہ کہ نیشنل کانفرنس نے ہی یہاں ہندو مسلم و سکھ بھائی چارے کو زک پہنچائی وغیرہ وغیرہ۔ محبوبہ مفتی صاحبہ سے عرض ہے کہ جتنے الزامات آپ نے بہ حیثیت اپوزیشن لیڈر نیشنل کانفرنس کو دئے وہ صد فیصد صحیح ہیں اور اسی وجہ سے اس کے ممبران کی تعداد ایوانِ اسمبلی میں60سے گٹھ کر 15تک پہنچ گئی لیکن سوال یہ ہے جب سے آپ  نےBJPکے ساتھ ہاتھ ملایا توکیا آپ نے بھی وہی طرز عمل اختیار نہ کیا جو کبھی نیشنل کانفرنس کا طرہ ٔ امتیاز تھا؟ جموں وکشمیر کا بچہ بچہ جانتاہے نیشنل کانفرنس نے سات دہائیوں تک ریاستی عوام کے لئے کون سے گُل کھلائے مگر آج نیشنل کانفرنس اورپی ڈی پی میں کون سا وجہ ٔ امتیاز بچاہے ؟ محبوبہ جی! خدارا بتایئے ریاست کے لوگ اب کس پارٹی اور کس لیڈر پر بھروسہ کریں جب اس حمام میں سب سیاسی لیڈر ننگے ہیں ؟ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ دہراتے چلتے ہیں کہ پی ڈی پی نے بی جے پی کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے آر ایس ایس اور شیوسینا کو کشمیر میں داخل کرایالیکن کوئی بندہ عمر صاحب سے پوچھے جب آپ صاحب نے 2004ء میں مرکزی سطح پربھاجپاکے ساتھ ہاتھ ملاکر مرکزی وزارت کا قلمدان پایا تو کیا اُس وقت BJPاور شیوسینا آر ایس ایس سے منسلک نہیں تھیں؟ ان سوالواں کا شایدہی جواب عمر صاحب کے پاس ہوگا۔ آخر عام جنتا کو کب تک سیاست دان الہ وانگن سمجھتے رہیں گے؟ 
 شاہ نواز میر،کنہ گنڈ بیروہ
9797143854   
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

تلخ و شیریں

ضمیر کوجوصحیح لگے وہی تیرا فرض ہے! تلخ و شریں

December 20, 2024
تلخ و شیریں

آہ ! پروفیسر عبدالواحد قریشی یادیں

November 22, 2024
تلخ و شیریں

آہ ! پروفیسر عبدالغنی مدہوش تعلیمی اُفق کا درخشندہ ستارہ غروب

February 27, 2024
تلخ و شیریں

مدہوش ؔحقیقت پرست اور اعتدال پسند شخص تھے

February 27, 2024

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?