Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ٹرمپ نے اپنے اہم مشیر سٹیفن بینن کو برطرف کر دیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکی  صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس کے اعلی ترین عملے میں تازہ ترین ردو بدل کے ایک سلسلے میں انتہائی دائیں بازو کے نظریا ت رکھنے والی ایک انتہائی متنازع شخصیت، چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیفن بینن کو بر طرف کر دیا ہے۔بینن صدر ٹرمپ کی کچھ انتہائی متنازع فیہ پالیسیوں کے پس پشت کار فرما تھے جن میں کئی مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں پر امریکی سفر کی پابندی بھی شامل تھی۔صدر ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے کے دن ورجینیا کالج کے قصبے شارلٹس ول میں سفید فام بالا دستی کے حامیوں کی جانب سے تشدد کے واقعے کے بعد اپنے تبصروں کے باعث خاصے الگ تھلگ ہوتے جا رہے ہیں۔اب جب کہ ٹرمپ پر اپنے ممتاز ری پبلکن رفقائے کار، بزنس لیڈرز اور بیرون ملک امریکی اتحادیوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہوا تو انہیں بینن کی بر طرفی کے بڑھتے ہوئے مطالبوں کا سامنا ہوا۔وہائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف جان کیلی اور اسٹیو بینن اس بارے میں باہمی طور پر متفق ہو گئے ہیں کہ آج اسٹیو کا یہاں آخری دن ہو گا۔بیان میں کہا گیا کہ ہم ان کی خدمات کے شکر گزار ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔اقتصادی نیشنل ازم اور سیاسی اشتعال انگیزی کے ایک چیمپئن، 63 سالہ بینن، اس سے پہلے امریکی بحریہ کے ایک سابق افسر گولڈ مین سیچس انویسٹمنٹ بنکر اور ہالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر رہ چکے ہیں۔ڈیمو کریٹس نے بینن کی رخصتی کا خیر مقدم کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?