Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستان دہشت گردی اور نکسل واد سے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لکھنؤ//  مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ سال 2022 تک ملک دہشت گردی اور نکسل واد سے آزاد ہو جائے گا۔ مسٹر سنگھ نے یہاں منعقد ایک پروگرام میں کہا "2022 تک ہم جس 'نئیہندوستان' کا خواب دیکھ رہے ہیں اس میں دہشت گردی اور نکسل واد کا خاتمہ بھی ہے۔ سال 2022 تک ملک دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور نکسل ازم سے آزاد ہوجائے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت بنانے کے لئے نہیں بلکہ ملک کی تعمیرکے لئے کام کرتی ہے۔ ہمارا مقصد عام لوگوں کی خواہشات کی تکمیل، ملک کے عزت و وقار میں اضافہ اور آخری قطار میں شامل شخص کی خوشحالی ہے۔ "انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے 1942 میں انگریزو بھارت چھوڑو کا نعرہ دیا تھا اس کے پانچ سال میں اگر ملک آزاد ہو سکتا ہے، تو پانچ سال میں ہم نئے ہندوستان کی تعمیر کیوں نہیں کر سکتے۔ مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ گاندھی جی نے ملک میں حفظان صحت کی تحریک شروع کی تھی جسے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوامی تحریک بنا دی۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اٹل بہاری واجپئی حکومت کے بعد مودی حکومت پر کوئی داغ نہیں ہے۔ مسٹر سنگھ سائنٹیفک کنونشن سینٹر میں کل دیر شام بی جے پی مہانگر کی جانب سے منعقد 'سنکلپ سے سدھی' پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کی تعریف کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ نئے نظام سے لوگوں کو ابتدائی طور پر کچھ دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مگر انہیں یقین ہے کہ کچھ دن بعد سب اس کی تعریف کریں گے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?