Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ریاستی حکومت 370اور35اےدفعات کاتحفظ یقینی بنائے:مسافرؔ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 24, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ادھم پور//نیشنل کانفرنس کے صوبائی سیکریٹری لال چندمسافر نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل پیراہوتے ہوئے مختلف مقامات پر آئین ہندکی دفعات 370 اور 35اے  کی مفصل جانکاری دیتے ہوئے کارکنان کوبتایاکہ دفعہ 35اے  کا تاریخی پس منظر لگ بھگ سوسال پرانا ہے جب مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاستی باشندگان کے حقوق ملازمت، جائیدادغیرمنقولہ، کاروبار کیلئے سٹیٹ سبجیکٹ لازمی قراردینے کیلئے ایک حکمنامہ جاری کیاتھاجوآج تک جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ ریاستی الحاق کے بعد ریاستی آئین سازاسمبلی نے اس کوپاس کرکے آئین ہندکی دفعہ 35A کے طورپر مرکزی سرکاراور صدرہندکے حکمنامہ کے تحت مقررکروایاتھا ۔آج کل کسی غیرریاستی تنظیم نے اس کوختم کرنے کیلئے عدالت عظمیٰ میں عرضی دائر کی ہے اورریاست کے اندر خوف وہراس کاماحول پیدا کردیاہے۔ اس دفعہ کے ختم ہونے سے ریاست کاخصوصی درجہ بھی متاثرہوگااور ریاستی باشندگان کے سیاسی ،سماجی اورمعاشی حقوق جائیداد ، ملازمت اور کاروبار بھی چھن جائیں گے جس سے ریاست کے ایس۔سی، ایس ٹی اوراوبی۔سی طبقہ اورآربی اے علاقہ جات کوملنے والی مراعات بھی ختم ہوں گی۔ دفعہ 35A ریاست کے ہرطبقہ ، فرقہ ،علاقہ ، ڈویژن کاتحفظ ہے اورریاست کی الگ شناخت ہے ۔یہ حقوق سکم، شمال مشرقی ریاستوں میں بھی مِلے ہیں جبکہ مہاراشٹر میں بھی مراٹھی بولنے والوں کی مانگ زوروں پرہے اوردوسری ریاستوں کے باشندگان کوباہرکاراستہ دکھایاجارہاہے ۔لال چندمسافرنے کہاکہ ریاستی سرکارکافرض اولین ہے کہ وہ اس کاتحفظ یقینی بنانے کیلئے عدالت عظمیٰ میں اس کی پیروی کرے اور ریاستی اسمبلی کااجلاس بلاکر نمائندگان عوام کے تاثرات سے بھی عدالت عظمیٰ کوآگاہ کرے۔ مسافرنے کارکنان کوبتایاکہ نیشنل کانفرنس روزاول سے ہی اس کے تحفظ کیلئے کمربستہ ہے اورہرقربانی کے لئے حسب سابقہ تیارہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?