Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

قطر کا بحران: کویت کے ثالثی کا کردار ، اقوام متحدہ کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اقوام متحدہ //اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوترش نے کویت میں اْس کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح سے ملاقات کی۔اس موقع پر گوتریس نے اقوام متحدہ کی مکمل سپورٹ کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ عالمی تنظیم قطر کے بحران کے حوالے سے کویت کے ثالثی کے کردار کے پیچھے کھڑی ہے۔ گوترش نے یمن کے مذاکرات کی میزبانی اور عراق میں اْن تباہ حال علاقوں کی تعمیر نو کے حوالے سے بھی کویت کے موقف کو سراہا جو داعش اور دیگرجنگجو تنظیموں کے زیر قبضہ رہے۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے انسانی خدمت کے میدان میں امیرِ کویت کے نمایاں قائدانہ کردار پر اْن کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کویت کی کوششوں کے واسطے اپنی خالص ممنونیت کا بھی اظہار کیا۔ملاقات میں کویت کے ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح ، کویتی وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الحمد الصباح اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ صباح الخالد الحمد الصباح بھی موجود تھے۔درین اثناء خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ الشیخ خالد بن آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر میں بیٹھے بعض عناصر قطری قوم کی کردار کشی اور اس کی توہین کے مرتکب ہیں۔اطلاعات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹویٹر‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بحرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ قطری قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ کون کون روزانہ کی بنیاد پر ان کی توہین کر رہا ہے۔ قطری قوم کی توہین کرنے والے پڑوسی نہیں بلکہ خود قطر کے اندر موجود ہیں۔ جو ان کے ہم مذہب اور ہم نسل ہیں۔قبل ازیں بحرین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی العرادی نے کہا تھا کہ منامہ بحرین میں قطری مداخلت پر نظر رکھنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قطر کی جانب سے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے کے لیے منامہ سلامتی کونسل، عالمی فوج داری عدالت اور اقوام متحدہ سے رجوع کرے گا۔ عالمی اداروں کو قطر کے جنگی جرائم اور اقوام متحدہ کے معاہدوں کی خلاف ورزیوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔علی العرادی کا کہنا تھا کہ بحرین قطر کے خلاف جو اقدامات اٹھانے جا رہا ہے وہ بالکل واضح ہیں۔ دوحہ ہمارے اندرونی معاملات میں داخل اندازی، دہشت گردی کی معاونت اور عالمی معاہدوں کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن
برصغیر
آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس حضرت شاہ ہمدان کی مبارکباد
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں سے راوبط کے الزام میں تین سرکاری ملازمین برطرف
تازہ ترین
ایل جی سنہا کا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

یہودیوں کے اجتماع پر حملہ | کولوراڈو میں 8افراد جھلس کر زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

مذاکرات سے قبل یوکرین کے حملے | روس کے کئی بمبار طیارے تباہ

June 2, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں | مزید 37 فلسطینی جاں بحق، 136 زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

امدادی رکاوٹیں | راستہ نہ کھلا تو ناقابل تصور تباہی ہوگی:ورلڈفوڈپروگرام

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?