Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دوحہ خطے کو تباہ کرنے کا آلہ بن چکا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشگٹن //امریکا میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے کہا ہے کہ قطر خطے کو تباہ کرنے والا عامل بن چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چار عرب ملکوں نے قطر کا محاصرہ نہیں بلکہ صرف سفارتی بائیکاٹ شروع کیا ہے تاکہ دوحہ کو راہ راست پر لایا جاسکے۔ اماراتی سفیر نے قطر کے گھیراو¿ سے متعلق آنے والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔امریکی جریدے ’اٹلانٹک‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں یوسف العتیبہ نے کہا کہ سفارتی بائیکاٹ کی وجہ سے قطری عوام پر بھوک مسلط نہیں کی گئی اور نہ ہی قطر کے لوگوں کو ایسا کوئی مسئلہ درپیش ہے۔ قطر کی بندرگاہیں اور ہوائی اڈے کھلے ہیں۔ دوحہ کے خلاف چار عرب ممالک کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کا مقصد سلامتی کا تحفظ ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قطر جنگجوﺅں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ قطر نے ایسے لوگوں کو بھی اپنے ہاں پناہ دے رکھی ہے جنہیں اقوام متحدہ اور امریکا نے جنگجوﺅںکی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔یوسف العتیبہ نے کہا کہ امیر قطر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے والد اس میں رکاوٹ ہیں۔ ابھی تک امیر قطر کے والد کے پاس تمام اختیارات موجود ہیں اور وہ اپنی مرضی کے فیصلے کرتے ہیں۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن
برصغیر
آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس حضرت شاہ ہمدان کی مبارکباد
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں سے راوبط کے الزام میں تین سرکاری ملازمین برطرف
تازہ ترین
ایل جی سنہا کا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

یہودیوں کے اجتماع پر حملہ | کولوراڈو میں 8افراد جھلس کر زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

مذاکرات سے قبل یوکرین کے حملے | روس کے کئی بمبار طیارے تباہ

June 2, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں | مزید 37 فلسطینی جاں بحق، 136 زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

امدادی رکاوٹیں | راستہ نہ کھلا تو ناقابل تصور تباہی ہوگی:ورلڈفوڈپروگرام

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?