Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پرویزمشرف کو راحت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 31, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
قتل کے الزام سے بریت پر چیلنج خارج
اسلام آباد// پاکستان کے سابق صدر اور ریٹائرفوجی حکمراں پر ویز مشرف کو آج اس وقت راحت ملی جب بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے قتل کیس میں ان کی بریت کے خلاف دائر عرضی مسترد کر دی۔ اکبر بگٹی کے بیٹے جمیل اکبر بگٹی کے وکیل سہیل راجپوت نے بلوچستان ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے موکل کے ساتھ انصاف نہیں ہوا اور فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ جمیل بگٹی نے بلوچستان ہائی کورٹ میں کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس میں سابق فوجی آمر پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیر پا¶، سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور سابق صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی کو نواب اکبر بگٹی قتل کیس سے بری کردیاگیا تھا۔ یہ فیصلہ گذشتہ سال 18 جنوری کو سامنے آیا تھا۔یہ اطلاع ڈان کی ایک رپورٹ میں دی گئی ہے ۔ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے آج انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم سناتے ہوئے جمیل اکبر بگٹی کی درخواست خارج کردی۔
 واضح رہے کہ بلوچستان کے اہم رہنما نواب اکبر خان بگٹی 26 اگست 2006 کو کوہلو میں اس وقت کے صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کے حکم پر کیے جانے والے ایک کریک ڈا¶ن میں اُس وقت ہلاک ہوگئے تھے ، جب وہ ایک غار میں چھپے ہوئے ہوئے تھے ۔ بگٹی نے مسلح مہم کے ذریعے صوبائی حکومت سے بلوچستان کے قدرتی وسائل سے بڑا حصہ اور مزید خود مختاری کا تقاضہ کیا تھا، ان کی موت سے صوبے بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی اور آج تک بلوچستان کے حالات معمول پر نہیں آسکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کا جوش و خروش خوش آئند: طارق قرہ
تازہ ترین
کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی بہت ضروری ہے:محبوبہ مفتی
تازہ ترین
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت، فعال کیسز کی تعداد 4026

June 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن

June 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

صدرِ جمہوریہ ہند کا لداخ میں روزگار کیلئے ریزرویشن اور ڈومیسائل کے قواعد و ضوابط کا اعلان ،85فیصد نوکریاں مخصوص

June 3, 2025
برصغیر

مدرسوں سے ہی ملک کو آزادکرانے کی پہلی آوازاٹھی تھی:مولانا ارشدمدنی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?