Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شامی اپوزیشن میں اتحاد کے لیے سعودی مساعی کا خیر مقدم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے شامی اپوزیشن دھڑوں میں اتحاد کے لیے سعودی عرب کی مساعی کا خیر مقدم کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بدھ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کیامن مندوب نے کہا کہ ’شام میں تشدد کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود امن وامان کے قیام کے کوششیں بھی جاری ہیں۔ حالیہ عرصے میں شام میں کافی حد تک تشدد میں کمی آئی ہے‘۔دی میستورا نے بتایا کہ شامی حکومت اور اپوزیشن کیدرمیان امن بات چیت کا اگلا دور اکتوبر میں جنیوا میں ہوگا۔انہوں نے شامی رجیم پر مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے اور زمینی حقائق کو سمجھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر عام ہے کہ اسد رجیم مسئلے کا فوجی حل نکالنا چاہتی ہے۔دریں اثناء￿  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مندوب برائے انسانی امور اسٹیفن اوبرائن نے شام میں متحارب فریقین پر بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ادلب شہر میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط اور بمباری میں کمی کے باوجود فضا میں کشیدگی موجود ہے۔ اوبرائن نے کہا کہ شام میں جنگی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف ٹھوس ثبوت فراہم کریں گے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

۔12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی

June 5, 2025
بین الاقوامی

۔20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم:اقوام متحدہ

June 5, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 23 فلسطینی جاں بحق

June 5, 2025
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?