Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا غزہ کا پہلا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بیت المقدس//اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے حماس کے زیر انتظام غزہ پٹی کا پہلا دورہ کیا ۔ حکام کے مطابق اپنے دورے میں گوٹیرش وہاں موجودہ انسانی بحران کا جائزہ  لیں گے۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ  انٹونیو گوٹیرش کے آنے کا مقصد اس محصور ساحلی علاقے میں روز بروز  بڑھتے انسانی بحران کا جائزہ لینا ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے حال ہی میں غزہ میں بجلی کی فراہمی روک دینے کا عندیہ دیا ہے۔ غزہ کے عوام پہلے ہی بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہیں اور وہاں طبی سہولیات بھی بے حد ناکافی ہیں۔ بجلی کے بحران کے باعث مغربی پٹی کا بیشتر علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس کی زیر قیادت سیاسی اتحاد حماس کی جانب سے حماس پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ تمام علاقے کا کنٹرول فلسطینی حکام کو سونپ دے۔حماس نے 2007 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے غزہ کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے تمام علاقے کی ناکہ بندی کر رکھی ہے اور  لوگوں کی آمدورفت اور اشیائے خورد و نوش کی ترسیل کو محدود کیا ہوا ہے۔ایک عینی شاہد کے مطابق گوٹیرش اور اْن کے ساتھ آئے اقوام متحدہ وفد کے وفد کی گاڑیوں کے قافلے نے غزہ پٹی کے ایرز نامی سرحدی علاقے سے لیکر پٹی کے شمالی سرے کے درمیان چکر لگا کر علاقے کا معائنہ کیا۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی حماس کے کسی رہنما سے ملاقات طے نہیں ہے۔ دوسری طرف حماس نے گوٹیرش  کے اس دورے کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اْنہوں نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے جبکہ اسرائیل میں قید فلسطینیوں کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔گوٹیرش نے غزہ شہر میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کا دورہ بھی  کیا اور غزہ پٹی کی تازہ صورتحال کے حوالے سے اپنے نمائندوں سے معلومات حاصلکی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

۔12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی

June 5, 2025
بین الاقوامی

۔20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم:اقوام متحدہ

June 5, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 23 فلسطینی جاں بحق

June 5, 2025
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?