Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ممبئی میں 5منزلہ عمارت منہدم،21افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ممبئی// جنوبی ممبئی کے بھنڈی بازار علاقہ میں آج صبح ساڑھے آٹھ بجے 100سال سے زیادہ پرانی ایک پانچ منزلہ عمارت کے منہدم ہوجانے سے کم از کم21 افراد ہلاک ہوگئے اور 21 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ، لیکن ملبہ میں اب بھی 26افراد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے ۔ ممبئی زون ایک کے پولیس کمشنر منوج کمار شرما نے یواین آئی کو بتایا کہ ہلاک شدگان کی تعداد21 تک پہنچ گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راحت اور بچا¶ کا کام جاری ہے ۔ وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے جائے حادثہ کا دورہ کر کے امدادی کام کا جائزہ لیا اور ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپئے کی امداد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ایک خاتون نے بتایا کہ اس کی بہو اور 20 دن کی پوتی بھی ملبے کے نیچے دبی ہوئی ہیں ۔عمارت کے ملبہ سے 21 افراد کو نکال لیا گیا جن میں سے پانچ افراد شدید طور پر زخمی ہیں ۔ انھیں سرکاری جے جے اسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے ۔ فائربرگیڈ محکمہ کے اہلکاروں کے مطابق ابھی تک ملبہ سے 16 لاشیں نکالی گئی ہیں، جن میں نو مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔ بی ایم سی حکام نے کہا کہ بچا¶ کے کام میں فائر برگیڈ محکمہ کے 125 اور این ڈی آر ایف کے 90 کارکنان مصروف ہیں۔ احتیاط کے طور پر قریب کی تین عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ہے ۔ بچا¶ کام میں بلڈوزر اور کرین بھی لگائے گئے ہیں ۔ مہاراشٹر کے وزیر صنعت سبھاش دیسائی نے کہا کہ، "ہماری اولین ترجیح لوگوں کو ملبہ سے نکلالنا ہے ۔ بچا¶ کام ختم ہونے کے بعدہم اس معاملے کی تحقیقات کرائیں گے اور قصور واروں کو سخت سزا دی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?