Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ادبی کنج کے زیر اہتمام تنقیدی شعری نشست منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں// میدان ِ شاعری میں اُبھرتے ہوئے غزل گو شعراء اور اُدباء کی تربیّت اور حوصلہ افزائی کیلئے ایک طویل مُدّت سے سرگرم عمل سرکردہ کثیر اللسانی ادبی تنظیم ادبی کُنج جے اینڈ کے جموّں‘ کے زیر اہتمام گذشتہ روزاِس کے ادبی مرکز کِڈذی پری سکوُل تالاب تِلّو میں ایک اور تنقیدی شعری نِشست کا انعقاد ہوا۔ جِس میں نئے اور پُرانے اُدباء اور شعرانے خاصی تعداد میں شرکت کی۔اِِس شعری ورکشاپ نِشست کی صدارت کے فرائض  اُردوُ غزل گو شاعرمالک سنگھ وفاؔ نے کی۔ جبکہ ڈوگری شاعر کے آر سلگوترہ مہمانِ خصوصی تھے۔آج کی اِس نِشست میں اُبھرتے ہوئے غزل گو شاعربِشن داس خاکؔ کی دو منتخب غزلوں ’ آسماں چھوُنے کو جی کرتا رہا ،  سِلسِلہ پرواز کا پلتا رہا۔’ بہاروں کی دُنیا سُہانی ہے لگتی ،  ہر اِک چیز اِس میں نورانی ہے لگتی‘، کا مفصّل جائزہ لیتے ہوئے اسلوبِ غزل کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل روشنی ڈالی گئی۔ علاوہ ازیں ردیف اور قافیہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کے صحیح اوزان کی بھی نِشاندہی کی گئی۔شاعر نے اِس حوصلہ افزائی کیلیے اپنے سینئر شعراء کا شکریہ ادا کِیا۔ آج کی یہ خصوُصی نِشست عیٖد الاضحی کے موقعہ پر منعقدہ ایک خصوصی خراجِ عقیدت نشِست تھی۔’ مُسلمانوں کا یہ عظیٖم تہوار عیٖد الضحیٰ امن اور شانتی اور بقائے باہمی کا مظہرہے ۔یہ تہوار سیّد ناحضرت اِبراہیم ؑکی اﷲ کی راہ میں دی گئی قُربانی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔اِس عظیم قُربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شعراء حضرات نے مختلف زبانوں میںاپنی مختلف نظمیں ،گیٖت اور غزلیں پیش کِیٖں۔ اِس نِشست میںدِئے گئے طرح مِصرع پر بھی طرحی غزلیں پیش کی گیئں۔ نِشست میںاِتفاق رائے سے یہ فیصلہ لِیا گیا کہ ادبی کُنج کی اگلی نِشست 10ستمبر ساون کے حوالے سے ’ساون کوی دربار‘ کے طور پر منعقد کی جائے گی۔ اِس موقعہ پرسبھی تنظیمی اور غیر تنظیمی شعراء حضرات سے اِس مشاعرے میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ نِشست کی نِظامت کے فرائض بِشن داس خاکؔ نے سر انجام دئے۔ نشست کے دیگرشعراء میں آرشؔ دلموترہ ، بِشن داس خاک ، کے آر سلگوترہ، چمن سگوچ ،ایم ایس وفاؔ ، سنجیو کُمار، ایس کے گُپتا، راجیو کُمار،وید اُؔپل، شمس راجن،راز ریاض سوہل، اشوک منطقؔ، ونود کاتب اور شام طالبؔ ۔نِشست میں گلوکار چمن سگوچ نے اپنی مترنّم آواز میں ایک غوبصورت اُردوُ غزل ’ ٹوُٹ جائے نہ بھرم ہونٹ ہَلاؤں کیسے،  حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سُناؤں کیسے‘  سُنا کر سب پر وجد طاری کر دِیا۔ نِشست کا اِختتام چیئرمین آرشؔ دلموترہ  کی طرف سے پیش کی گئی شُکریہ کی تحریک سے ہُوا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?