Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شمالی کوریا کا کوئی مستقبل نہیں:جاپان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ٹوکیو//جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو اس حقیقت کو سمجھنا چاہئے کہ اگر وہ بین الاقوامی برادری کو نظر انداز کرکے اسی طرح سے ایٹمی پروگرام جاری رکھتا ہے تو پھر اس کے لئے کوئی مستقبل نہیں ہے ۔ اسے اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے ۔ مسٹر آبے نے آج صحافیوں سے کہا کہ ولادیووستک میں اس ہفتہ ہونے والی میٹنگ میں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان سے شمالی کوریا کے بارے میں الگ الگ بات چیت کریں گے ۔ امکان ہے کہ اس میٹنگ کے دوران جاپان اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون اور امن معاہدوں پر بھی بات چیت ہوسکتی ہے ۔ ادھر برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریزامے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹمپ نے آج شمالی کوریا کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کے بارے میں فون پر بات کی۔ محترمہ مے کے ترجمان نے آج یہ اطلاع دی۔  ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ چین شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کو روکنے کے لئے مزید اقدامات کرے ۔ محترمہ مے اور مسٹر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے معاملہ میں چین کے اہم رول کے بارے میں متفق ہوئے ہیں۔  ترجمان کے مطابق چین کو شمالی کوریا کے میزائل اورجوہری پروگرام کو روکنے کے لئے ضروری قدم اٹھانا چاہئے تاکہ جزیرہ نما کوریا اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں مختلف ممالک کی سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے ۔  محترمہ مے نے کہا کہ یورپی یونین (ای یو ) کی طرف سے دباؤ ڈالنے کے لئے وہ رکن ممالک کے رہنماؤں سے بات کریں گی ۔  واضح ر ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کو بہتر تکنیک اور زیادہ صلاحیت والے ایک ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا تھا جس کے بعد عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر اسکی نکتہ چینی ہوئی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

۔12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی

June 5, 2025
بین الاقوامی

۔20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم:اقوام متحدہ

June 5, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 23 فلسطینی جاں بحق

June 5, 2025
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?