Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

۔ 35 لاکھ سے زائد پناہ گزین بچے گزشتہ برس سے اسکول نہیں گئے :اقوام متحدہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اقوام متحدہ//دنیا کے کئی حصوں میں مختلف کمیونٹیز کے خلاف تشدد کی وجہ سے خطرناک شکل اختیار کرچکے   پناہ گزینوں کا مسئلہ انتہائی توجہ طلب ہے اور سب سے بڑا مسئلہ بچوں کی تعلیم کا ہے ۔ لاکھوں پناہ گزین بچوں کی تعلیم بری طرح   متاثر ہو رہی ہے اور گزشتہ تعلیمی سال میں ایسے 35 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جا پائے ۔ اقوام متحدہ کے پناہ گزین امور کے ہائی کمشنر (یو این ایچ سی آر)کی کل جاری ایک رپورٹ "لیفٹ بیہائینڈ: رفیوجی ایجوکیشن ان کرائسس"  کے مطابق ایو این ایچ سی آر کے تحت رجسٹرڈکل ایک کروڑ 72 لاکھ پناہ گزین بچوں میں سے 64 لاکھ بچے اسکول جانے والی عمر (پانچ سے 17 سال) کے ہیں۔  اقوام متحدہ پناہ گزین ہائی کمشنر فلپپو گرینڈی نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ ان پناہ گزین بچوں کو پناہ دینے والے ممالک کے  پرامن اور پائیدار ترقی کے لئے ان کی تعلیم بہت اہم ہے اور جب کبھی بھی وہ وطن واپس آئیں تو وہاں کی ترقی میں بھی اپنا کردار  ادا کر سکیں۔ مسٹر گرینڈی نے کہا کہ دنیا کے دیگر بچوں کے مقابلے میں ان پناہ گزین بچوں کو تعلیم اور دیگر مواقع بہت کم دستیاب ہیں۔ یو این ایچ سی آر کے مطابق دنیا کے کل 91 فیصد بچوں کو بنیادی تعلیم دستیاب ہے جبکہ مہاجرین کااعداد و شمار صرف 61 فیصد ہے  اور کم آمدنی والے ممالک میں یہ 50 فیصد سے بھی کم ہے ۔ یہ بچے جیسے جیسے بڑے ہوتے ہیں حالات بدترین ہوتے جاتے ہیں۔  دنیا بھر میں جہاں 84 فیصد بچوں کو ثانوی تعلیم حاصل ہوتی ہے وہیں محض 9 فیصد پناہ گزین بچوں کو ثانوی تعلیم مل پاتی ہے ۔حالانکہ کم آمدنی والے ملک اس معاملے میں آگے ہیں اور وہ اپنے 28 فیصد بچوں کو ثانوی تعلیم دیتے ہیں۔ مسٹر گرینڈی نے کہا کہ ابتدائی تعلیم کے تعلق سے پناہ گزین لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کے لئے کم مواقع موجود ہیں۔   پناہ گزین لڑکوں کے مقابلے میں 80 فیصد سے بھی کم لڑکیوں کوبنیادی تعلیم حاصل ہوپاتی ہے جبکہ ثانوی تعلیم کے معاملے  میں یہ اعداد و شمار 70 فیصد بھی نہیں ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ریاسی میں سڑک حادثہ ،11افراد زخمی
جموں

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں روہینگیا کیمپوں کے اساتذہ بر طرف

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی قافلے پر حملہ | سوڈان میں 5افراد ہلاک

June 4, 2025
بین الاقوامی

امارات:عید الاضحیٰ پر 3ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی مرکز کے قریب بمباری | خوراک کیلئے قطار میں کھڑے 58فلسطینی جاں بحق

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?