Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سمندری طوفان ماریا نے کیریبیائی جزیرے پورٹو ریکو میں بھاری تباہی مچائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سان جوآن//سمندری طوفان ماریا کی وجہ سے کیریبیائی جزیرے پورٹو ریکو میں لوگوں کو بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ پورے جزیرے میں طوفان نے زبردست تباہی پھیلا رکھی ہے جس کی وجہ سے بجلی کی خدمات متاثر ہیں اور لوگ اندھیرے میںپھنسے ہوئے ہیں۔ طوفان کی وجہ سے پورٹو ریکو میں کم ازکم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایسا کہا جا رہا ہے کہ گزشتہ 90 برسوں میں یہ امریکہ کے لئے سب سے بڑا طوفان ہے ۔ کیریبین جزیرے میں یہ مہینے کا دوسرا بڑا طوفان ہے ۔250کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے مسلسل تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور موسلادھار بارش ہورہی ہے ۔ پورٹو ریکو میں تقریبا 3.5 ملین لوگ رہتے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پورٹو ریکو کے شہریوں میں بجلی نہیں ہے ۔ دوسری طرف جزیرے کے کچھ حصوں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ماریاطوفان کی وجہ سے پورٹو ریکو بھاری بارش اور تیز رفتار ہواؤں اور طوفان کے درمیان گھر گیا ہے ۔ عمارتیں منہدم ہورہی ہیں۔ اس نے بہت سے ہسپتالوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ۔ حکام نے کہا کہ تباہی کا صحیح سے جائزہ لینے  کے لئے ابھی وقت لگے گا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ماریا نے ڈومینیک میں سات افراد کو ہلاک کیا ہے جبکہ کیریبین کے علاقے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مارٹنیک میں تقریبا چار لاکھ آبادی کو اپنے گھروں کے اندر رہنے کے لئے کہا گیا ہے ۔ ڈومینک کے وزیر اعظم روزویلڈسکیرٹ نے کہا کہ ہم نے سب کچھ کھودیا ہے ۔ طوفان کی وجہ سے بڑی تباہی ہوئی ہے جس کا جائزہ لینے کے لئے ابھی وقت لگے گا۔انہوں نے فیس بک پر لکھا، "یہ ہوائیں انتہائی بے رحم ہیں۔ ہم صرف خدا کے فضل سے ہی بچ سکتے ہیں۔ طوفان کو دیکھ کر پور ملک حیرت زدہ و مایوس ہے ۔ "رائٹر۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ریاسی میں سڑک حادثہ ،11افراد زخمی
جموں

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں روہینگیا کیمپوں کے اساتذہ بر طرف

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی قافلے پر حملہ | سوڈان میں 5افراد ہلاک

June 4, 2025
بین الاقوامی

امارات:عید الاضحیٰ پر 3ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی مرکز کے قریب بمباری | خوراک کیلئے قطار میں کھڑے 58فلسطینی جاں بحق

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?