Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ماریاسمندری طوفان کی وجہ سے ڈومینیکا میں 32افرادہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سان جوآن//کیریبین ملک ڈومینیکا میں ماریا سمندری طوفان سے اب تک 32 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور درجنوں افراداب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔وزیر اعظم روزویلٹ اسکیرٹ نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے کہا، "طوفان سے اب تک 32لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ اس بحران پر قابو پانے کے لئے پوری دنیا سے مدد کی ضرورت ہے ۔ " پانچویں زمرہ کے سمندری طوفان ماریا پیر کو ڈومینیکا سے ٹکرایا تھا۔ اس طوفان کی وجہ سے سینکڑوں گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ قریبی اینٹیگوا جزائر سے گفتگو کرتے ہوئے اسکیرٹ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں انہوں نے اس طاقتور طوفان کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا ہے ۔طوفان کی وجہ سے مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور پورے جزیرے میں بجلی کی خدمات ٹھپ ہے ۔ اب تک کیریبین جزیرے میںاس طوفان کی وجہ سے 25 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پورے جزیرے کے مواصلاتی نظام درہم برہم ہے اور ایئر پورٹ بھی بند ہیں۔ اس دوران پورٹو ریکو میں انتظامیہ نے لوگوں کو بلند مقامات پر پناہ لینے کے لئے کہا ہے ۔ ماریا کے گزرنے کے بعد یہاں بھاری بارش اور سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔واضح رہے ہے کہ گزشتہ 90 سالوں میں یہ سب سے بڑا طوفان ہے ۔ کیریبین جزیرے میں اس ماہ میں کا یہ دوسرا بڑا طوفان ہے ۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں روہینگیا کیمپوں کے اساتذہ بر طرف

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی قافلے پر حملہ | سوڈان میں 5افراد ہلاک

June 4, 2025
بین الاقوامی

امارات:عید الاضحیٰ پر 3ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی مرکز کے قریب بمباری | خوراک کیلئے قطار میں کھڑے 58فلسطینی جاں بحق

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?