Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گلمرگ میں سرمائی کھیلوں اور گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گلمرگ//تعلیم کے وزیر سید محمد الطاف بخاری نے آج گلمرگ کا دورہ کیا اور ایک میٹنگ کے دوران گلمر گ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔میٹنگ کے دوران گلمرگ گنڈولہ کے کامیاب اورمحفوظ طریقے سے چالو رہنے کا بھی جائزہ لیا گیا۔باغبانی کے وزیر سید بشارت بخاری، ایم ایل اے گلمرگ محمد عباس وانی ، وائس چیئرمین جے کے سی سی سی ،سیکرٹری سکول ایجوکیشن فاروق احمد شاہ ، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر ناصر نقاش ،ایڈیشن ڈپٹی کمشنر فاروق احمد بابا، سی ای او  جی ڈی اے  کے علاوہ دیگر افسران وزیر کے ہمراہ تھے۔میٹنگ میں گلمرگ کو عالمی سطح کا سیاحتی مرکز کا مقام درجہ دینے اور صحت مند ماحول کو آلودگی سے بچانے کے بارے میں تفصیلی غور و خوض ہوا۔ وزیر نے کہاکہ ریاستی حکومت گلمرگ کی شان و شوکت کی اہمیت سے اچھی طرح سے واقف ہے اور اس سلسلے میں گلمرگ اور گنڈولہ جیسی سہولیت کو ہرفرد کے لئے محفوظ رکھنے کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سخت سردی میں گنڈولہ کو استعمال کرنے کے سلسلے میں تمام رکاوٹیں دور کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے تاکہ اس سہولیت سے لوگ محظوظ ہوں۔میٹنگ کے دوران سی ای او  جی ڈی اے  نے وزیر کو ان تمام اقدامات کے بارے میں مطلع کیا جو گلمرگ میں ونٹر گیمز کے سلسلے میں اٹھائے گئے ہیں جن میں الپائین سکینگ ، نارڈک سکینگ سونو بوڈنگ شامل ہیں۔اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے الطاف بخاری نے کہا کہ جی ڈی اے محکمہ تعلیم کے اشتراک سے اکتوبر کے آخری ہفتے میں ایک گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے ایک مثبت پیغام عالمی سطح پر بھیجا جاسکتا ہے کہ گلمرگ نہ صرف ایک عالمی سطح کا سیاحتی مقام ہے بلکہ دنیا کا دوسرا اونچا کیبل کار گنڈولہ چلانے والی جگہ ہے۔باغبانی کے وزیر سید بشارت بخاری نے اس موقعہ پر کہا کہ جی ڈی اے کی طرف سے گلمرگ کو مزید جاذب نظر بنانے کی بدولت سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوگا اور اس شعبہ سے وابستہ مقامی نوجوانوں کے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?