Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مختصر خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 8, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

کیڈٹوں کی عزت افزائی 

جموں//ڈگری کالج سانبہ کے چارنیول این سی سی کیڈٹوں نے کالج اوراین سی سی ڈائریکٹوریٹ کاروشن کیا۔ان کیڈٹوں نے سینک کیمپ کاورکرناٹک میں شبھم شرما نے ڈرل مقابلے میں گولڈمیڈل حاصل کیا جبکہ گلشن ،شیوالی نے بوٹ پلنگ اورچھٹے پوزیشن حاصل کی۔ کالج کے اے این اوڈاکٹرمنوہرلال نے طلباء کی کارکردگی پرمسرت کیاہے۔
 

۔30کلوگرام بھکی ضبط

جموں//پولیس کے مطابق جموں شہرکے مختلف علاقوں سے دواشخاص کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 30کلوگرمی بھکی برآمدکی گئی ہے۔گذشتہ روز پولیس نے علاقہ مانڈا میں ایک کارکوروکا،تلاشی کے دوران ایک شخص سے 9کلوگرام بھکی ضبط کی گئی۔مذکورہ شخص پٹھانکوٹ کارہنے والاہے ۔اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے مزیدکاروائی شروع کردی ہے۔اسی طرح کے ایک اورواقعے میں پولیس نے چھنی میں ایک کارکوروکا۔تلاشی کے دوران ڈرائیورسے 21کلوگرام بھکی ضبط کی گئی۔
 

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کوفروغ دینے کیلئے سپریم سکھ آرگنائزیشن کاقیام

جموں//جموں وکشمیرمیں امن وقانون کوبنائے رکھنے اور ریاست کے صدیوں پرانی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی قدروں کی آبیاری کرنے کیلئے سکھوں کے ایک گرو پ نے اس مقصد کے لئے ایک غیرسرکاری تنظیم کاقیام عمل میں لایاہے۔اس بات کااظہار اس نئے گروپ کے چیئرمین نے یہاں کیا۔سپریم سکھ آرگنائزیشن انسانی قدروں کے علم کوبلندرکھنے ،نوجوانوں میں پائی جارہی منشیات کی بدعات کوختم کرنے کے لئے دِل وجان سے کام کرے گی۔ ان خیالات کااظہارایس گرمیت سنگھ نے یہاں اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔
 

چوری کی واردات کے بعد آرٹی اودفترکاکام معطل 

جموں//ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر(آرٹی اوجموں) کے دفترمیں چوری کی واردات رونماہونے کی خبرپھیلنے کے بعدکام کاج معطل رہا۔اطلاعات میں بتایاگیاہے کہ آرٹی او عملہ نے ریکارڈزرومزمیں کچھ تالوں کی توڑپھوڑ اورکچھ دستاویزات کوگم پایاجس کی اطلاع فوری طورپر پولیس کوکی گئی۔پولیس نے فوری طورپر تمام دفترکوسربمہرکردیااورکسی بھی شخص کودفترمیں جانے کی اجازت نہیں دی۔ دریں اثنا سراغ رساں کتے اورفورنسک سائنس لیبارٹری کی ایک ٹیم موقعہ پرپہنچ گئی اورمعاملے کی تفتیش کام کام شروع کردیا۔سال 2017 میں اس دفترمیں چوری کایہ دوسراواقعہ ہے ۔اس سے پہلے فروری 2017 میں ا س دفترمیںچوری کاواقعہ رونماہواتھا۔
 
 

ڈسپلے یورٹیلنٹ کے تحت ڈبیٹ مقابلے کااہتمام

جموں//ڈیپارٹمنٹ آف سٹوڈنٹس ویلفیئر جموں یونیورسٹی کی جانب سے برگیڈیئر راجندرسنگھ آڈیٹوریم میں’ڈسپلے یورٹیلنٹ 2017-18‘‘ کے تحت ڈبیٹ مقابلوں کااہتمام کیاگیا۔اس موقعہ پر ڈین سٹوڈنٹس ویلفیئر پروفیسر ستنام کور ،ایسوسی ایٹ ڈین (ایس ڈبلیو) ڈاکٹرانوپم ووہرہ، اسسٹنٹ ڈین (ایس ڈبلیو)ڈاکٹراے آرمنہاس کے علاوہ طلباء اوراسکالرزبھی موجودتھے۔اس دوران جی سی ڈبلیوپریڈکی سنگ پریااور ڈیپارٹمنٹ آف زولوجی کی شیویکاٹھاکرکواول،لاء سکول کے تشارکلسوترہ کودوسرااورلاء سکول کی شیوکرتی مہاجن اورسیرت باجی کوتیسراانعام دیاگیا۔ ڈبیٹ کاموضوع ’ڈیجٹلائزیشن اِ زایسنشل فارانڈیااینڈاتھل کنسرن آف پرائیویسی اینڈسرولینس شوڈبھی الائنڈ وِد اِٹ‘‘رکھاگیا۔
 

میڈیاالیون نے  بشناہ کرکٹ کلب کوشکست دی

جموں//میڈیاالیون کرکٹ کلب نے بشناہ کرکٹ کلب کوفلائے منڈال کرکٹ گرائونڈمیں منعقدہ ایک دوستانہ  میچ کے دوران سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹاس جیتنے کے بعدپہلے بلے بازی کرتے ہوئے بشناہ کرکٹ نے مقررہ اوروں میں چھ وکٹوں کے نقصان پر152رنوں کاہدف مخالف ٹیم کے سامنے رکھا۔اس دوران انکوش 40 گیندوں میں 54رن بناکرنمایاں سکورررہے جبکہ سچن نے 14گیندوں میں 24رن سکورکئے۔اس دوران میڈیاالیون کرکٹ کلب کی طرف سے سچن اورسنیل نے دودووکٹیں حاصل کیں۔ہدف کوحاصل کرنے کیلئے میرعمران کی قیادت میںمیدان میں اُتر ی میڈیاالیون کرکٹ کلب نے 15.1 اوروں میں نشانے کوسات وکٹوں کے نقصان پرحاصل کیا۔اس دوران سچن نے 20گیندوں میں 41رن سکورکئے جبکہ سنیل نے 27گیندوں میں 37 رن بنائے۔ بشناہ کرکٹ کلب کی طرف سے اشونی اورسچن نے دودووکٹیں حاصل کیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

جموں

جموں میںبارش سے ٹوٹا گرمی کا زور | موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

July 16, 2025
جموں

جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال | فیکلٹی سے ایمرجنسی چلانے کی ہدایت

July 16, 2025
جموں

گول میں منی ہائیڈروپاور پروجیکٹ پر این سی کا اظہا رتشکر نیشنل کانفرنس ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے وقف:گلزار احمد شان

July 16, 2025
جموں

گرین بیلٹ گاندھی نگر جموں کےخوبصورت پارک میں بد نظمی کا راج | شہر کا پارک یا شراب خانہ؟ سماج دشمن عناصر کی وجہ سے ہر سو خالی بوتلوں کے ڈھیر، شہریوں کا سکون غارت

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?