Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

سمندری طوفان امریکہ کے خلیجی ساحل سے ٹکرا یا، 4ریاستوں میں الرٹ جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 فلوریڈا //سمندری طوفان نیٹ امریکہ کے خلیجی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جہاں تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور شدید بارش ہو رہی ہے۔یہ طوفان سنیچر کو رات گئے لوئیزیانا میں میسیسیپی دریا کے قریب پر زمین سے ٹکرایا جس میں 137 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔وہاں سے گزرتے ہوئے مزید شمال کی جانب یہ ایک بار پھر ریاست میسیسیپی میں بیلوکسی کے مقام پر زمین سے ٹکرایا۔تیزی سے بلند ہوتے ہوئے سمندری پانی کے خدشے کے پیش نظر لوئیزیانا، میسیسیپی، ایلاباما اور فلوریڈا کے بعض حصوں میں ساحلی علاقوں کو خالی کرنے کا انتباہ جاری کیا گیا۔خیال رہے کہ نیٹ سمندری طوفان کی زد میں آنے سے نیکاراگوا، کوسٹاریکا اور ہونڈوراز جزائر میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اس کے بعد اس طوفان کی طغیانی میں کمی واقع ہوئی ہے اور اس کی شدت کو درجہ ایک قرار دیا گیا ہے۔اگرچہ گذشتہ ماہ آنے والے طوفان ماریا اور ارما کی طرح یہ زیادہ شدید نہیں ہے تاہم حکام نے کہا ہے کہ نیٹ تیزی سے آگے بڑھ رہا اور یہ جنوبی علاقوں میں سیلاب کا سبب ہو سکتا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کو لوئیزیانا کے لیے ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا ہے اور ریاست کو طوفان سے نمٹنے کے لیے تیاری اور ممکنہ امدادی کارروائی میں وفاق سے امداد کی بات کہی ہے۔ایلاباما میں ریپبلکن گورنر کے آئیوی نے طوفان کی زد میں آنے والے علاقے کے رہائیشیوں سے تمام تر احتیاط برتنے کے لیے کہا ہے۔خلیجی ساحل پر موجود پانچ بندرگاہوں کو احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔امریکی خلیج میں زیادہ تر پیٹرول سٹیشنز کو طوفان کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے اور وہاں سے سٹاف کو ہٹا لیا گیا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیشنل ہریکین سینٹر نے دریائے پرل کے مہانے سے ایلاباما فلوریڈا کی سرحد تک طوفان کا انتباہ جاری کیا ہے اور بعض نچلی سطح سے انخلا کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔طوفان سے قبل لوئیزیانا کے گورنر جان بیل ایڈوارڈس نے ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ایک ہزار سے زیادہ نیشنل گارڈز کے فوجی بلائے گئے ہیں جن میں سے کئی کو نیو آرلیانز میں حالات کا جائزہ اور پانی کی نکاسی کا انتظام دیکھنے کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔جبکہ نیو آرلیانز میں شام چھ بجے سے لازمی کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور ابھی وہاں طوفان کا انتباہ نافذ ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?