Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

وزیراعلیٰ کے ممکنہ دورہ ٔسے بٹوت کی عوام کوتوقعات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بٹوت //وزیراعلیٰ کی ضلع رام بن میں ممکنہ آمداوردو روزہ قیام کو لیکر ضلع بھر کے عوام میں خوشی ومسرت کی لہرپائی جارہے۔دورے کے دوران مختلف وفودوزیراعلیٰ سے ملاقات متوقع ہے ،بالخصوص ضلع رام بن کی تحصیل بٹوت سے تعلق رکھنے والی سیاسی سماجی ودیگرمختلف نوعیت کی غیر سرکاری تنظیموں سے وابستہ لوگوں میں کافی جوش وجذبہ ہے اوروہ وزیراعلیٰ کے ساتھ ملنے کے متمنی ہیں۔وزیراعلیٰ کی رام بن آمدکومدنظر رکھتے ہوے کشمیر اُعظمیٰ سے بات کرتے ہوئے لوگوں نے کہاکہ یہ بڑی ہی خوش آئند بات ہے کہ ریاستی وزیراعلیٰ دیر سویر سہی پہاڑی ضلع رام بن کے عوام کو درپیش مشکلات ومسائل سے آگاہی حاصل کرنے  آرہی ہیں جس سے کسی حد تک لوگو ں کے مسائل کاموقع پر نپٹارہ ہونے کی قندیل روشن ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ضلع کے عوام کافی عرصے سے وزیراعلیٰ کی آمدکے انتظار میں تھے ۔ان لوگوں کے مطابق ضلع رام بن کے دیگر علاقہ جات کی طرح تحصیل بٹوت کی عوام کو بھی بیسوں قسم کی دیرینہ مشکلات ومسائل کا سامنا ہونے کے علاوہ اُن کی کچھ بے حد اہمیت کی حامل دیرینہ مانگیںبھی ہیںجن کو وہ موجودہ ریاستی مخلوط حکومت کی جانب سے حل و پوراکیے جانے کی توقع رکھتے ہیںلہذا اُسی سلسلے میںہم لوگ رام بن میں وزیر اعلیٰ سے وفودکی صورت میں ملیں گے اور اُن کو بالخصوص بٹوت میںگورنمنٹ ڈگری کالج کے قیام ،تاریخی رانی تالاب، بٹوت کی شان رفتہ کو بحال کیے جانے ۔گورنمنٹ شیر کشمیر ہسپتال کی حالت زار کو سُدھارنے بٹوت کو سیاحتی شعبے میں ترقی دینے کے لیے درکار اقدام کرنے کی مانگیں وزیراعلیٰ کے سامنے رکھیں گے۔مزیدہم لوگ تحصیل بٹوت میں بے روزگاری کے سنگین مسئلے سے دوچار لوگوں کی مشکلات اور تحصیل بٹوت میںتیزی سے پھیل رہی نوجوانوں میںمنشیات کی وباء اُس کے خوفناک نتائج  اور اس مسئلے پر محکمہ پولیس کی جانب سے اپنائی گئی منفی روش سے بھی آگاہ کریںگے۔ مزید ضلع رام بن میں پی  ڈی پی ضلع رام بن یوتھ صدر شامون میر کے ساتھ ساتھ دیگر بیسوں پی ڈی پی لیڈران اورضلع رام بن میںپارٹی ورکران کی جانب سے ریاستی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رام بن میں آمد کو لیکر خوشی ومسرت کااظہار کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ :گزشتہ 15روز کے دوران 260گاڑیوں کے چالان 43گاڑیاں ضبط ،7لاکھ جرمانہ وصول :ناصرخان
تازہ ترین
راجوری میں بس سے گر کر ایس پی او جاں بحق
تازہ ترین
اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران خاتون یاتری جاں بحق، 3 زخمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جی ایم سی جموں میں دو خاتون ڈاکٹروں پر حملہ، ایف آئی آر درج، جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

July 17, 2025
جموں

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز

July 16, 2025
جموں

آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ

July 16, 2025
جموں

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?