Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

چوٹی کٹ او ر پیلٹ گن جموں وکشمیر کی الجھن کا حل نہیں:بھیم سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//جموں وکشمیر کے ایک کروڑ  35لاکھ لوگ 70برسوں سے غیریفینی کے ماحول سے گزر رہے ہیں اور ان کی الجھن اور پریشانیوں کا کوئی حل بھی نظر نہیں آتا ۔ اس الجھن کے لئے کون ذمہ دار ہے کون نہیں اس کا فیصلہ تو تاریخ /آنے والا وقت کرے گا لیکن اس الجھن کے حل کے لئے  اس وقت پنتھرس پارٹی بڑی سوچ اور تجربہ کے ساتھ  لوگوں کی بہتری اور خوشحالی کے لئے یہ مشورہ دینا چاہتی ہے کہ ہندستانی پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں ہندستانی پارلیمنٹ ایک قرارداد منظور کرے کہ پورے ملک میں کنیا کماری سے کشمیر تک ایک جھنڈا ہوگا ، ایک آئین ہوگا اور جموں وکشمیر میں رہنے والے ہندستانی شہریوں کو بھی باقی تمام ہندستانی شہریوں کی طرح ہندستان کے آئین میں دیئے گئے تمام بنیادی حقوق حاصل ہوںگے۔یہ مسئلہ کا حل ہے نہ کہ چوٹی کاٹنایا پیلٹ گن یا پھر جیل میں بند کرنا۔ جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے ہندستان کے صدر رامناتھ کووند کو تحریر کردہ ایک ضروری خط میں یہ بات کہی۔پروفیسر بھیم سنگھ نے، جو بین الاقوامی انسانی حقوق کمیٹی کے سرپرست بھی ہیں اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے دہائیوں سے سڑکوں سے سپریم کورٹ تک اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر بھی جدوجہد کرتے رہے ہیں، صدر سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ دفعہ۔370میں دیئے گئے اپنے آئینی اختیار ات کا استعمال کرکے دفعہ ۔370 میں کلاز(3) میں دیئے گئے خصوصی التزام کو بے معنی اعلان کریں جس میں کہا گیا تھا کہ دفعہ۔370میں کوئی بھی ترمیم ہندستان کے صدر اس وقت کی یعنی 1950میںدستور ساز اسمبلی جو جموں وکشمیر کے شیخ محمدعبداللہ کی صدارت میں بنائی گئی تھی اس کی رائے لینے کے بعد کرسکتے تھے چونکہ 1957میں جموں وکشمیر کا آئین نافذ ہوا اودستور ساز اسمبلی کا وجود ختم ہوگیا۔ اس مسئلہ کا حل ہندستان کے صدر ہندستانی آئین کے مطابق دفعہ۔370میں صدر کو حاصل اختیارات کے تحت خو د کرسکتے ہیں۔ اس میں ہندستانی پارلیمنٹ کا بھی کوئی رول نہیں ہے۔پروفیسر بھیم سنگھ نے اپنے خط میں صدر سے پرزور اپیل کی کہ وہ قومی یکجہتی کونسل کی میٹنگ بلائیں اور اس مسئلہ کے حل کے لئے تمام قومی جماعتوں کی حمایت حاصل کریں۔یہی واحد راستہ جموں وکشمیرمیں بھٹکی ہوئی جنگل کی آگ اور افراتفری کو ختم کرنے کا۔یہی راستہ ہے جس سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو امن اور تمام انسانی حقوق اور احترام کے ساتھ جینے کا موقع ملے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ :گزشتہ 15روز کے دوران 260گاڑیوں کے چالان 43گاڑیاں ضبط ،7لاکھ جرمانہ وصول :ناصرخان
تازہ ترین
راجوری میں بس سے گر کر ایس پی او جاں بحق
تازہ ترین
اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران خاتون یاتری جاں بحق، 3 زخمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جی ایم سی جموں میں دو خاتون ڈاکٹروں پر حملہ، ایف آئی آر درج، جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

July 17, 2025
جموں

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز

July 16, 2025
جموں

آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ

July 16, 2025
جموں

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?