Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ٹرمپ کا امریکہ آنے والے غیر ملکیوں کی چھان بین سخت کرنے کا حکم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے منگل کو نیویارک میں ہونے والے حملے کے بعد ہوم لینڈ سکیورٹی کے محکمے کو امریکہ آنے والے غیر ملکی شہریوں کی چھان بین کا عمل مزید سخت کرنے کا حکم دیا ہے۔منگل کی شب اپنے ایک ٹوئٹ میں واشنگٹن //امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے منگل کو نیویارک میں ہونے والے حملے کے بعد ہوم لینڈ سکیورٹی کے محکمے کو امریکہ آنے والے غیر ملکی شہریوں کی چھان بین کا عمل مزید سخت کرنے کا حکم دیا ہے۔منگل کی شب اپنے ایک ٹوئٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے نیویارک حملے کے بعد ہوم لینڈ سکیورٹی کے محکمے کو امریکہ آنے والوں کی پہلے سی کی جانے والی کڑی چھان بین کو مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی فرد کا سیاسی طور پر درست اقدامات کرنا اچھی بات ہے لیکن اس کا اطلاق اس معاملے پر نہیں کیا جاسکتا۔اس جملے سے بظاہر صدر کا اشارہ اپنے ان ناقدین کی جانب تھا جو ان کی حکومت کی جانب سے مختلف مسلمانوں ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندیاں عائد کرنے کی کوششوں پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔صدر ٹرمپ گزشتہ سال اپنی انتخابی مہم کے دوران اور اس کے بعد بھی بارہا امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف سخت کریک ڈائون کرنے اور انہیں امریکہ سے نکالنے اور مزید تارکینِ وطن آمد روکنے کے بیانات دیتے رہے ہیں۔امریکی صدر امریکہ میں داخل ہونے والے غیر ملکیوں کی چھان بین کا عمل بھی سخت بنانے کا مطالبہ کرتے آئے ہیں لیکن تاحال ان کی حکومت نے یہ واضح نہیں کیا کہ اس عمل میں کیا اور کیسے تبدیلیاں لائی جائیں گی۔خیال رہے کہ نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں منگل کی سہ پہر ایک ٹرک سوار نے اپنا ٹرک سائیکل سواروں کے لیے مخصوص راستے پر چڑھا دیا تھا جس سے کچل کر آٹھ افراد ہلاک اور لگ بھگ ایک درجن زخمی ہوگئے تھے۔حکام نے حملہ آور کو 29 سالہ سیفولو سائیپووکے نام سے شناخت کیا ہے جو ازبکستان کا شہری ہے اور 2010ء میں قانونی طور پر امریکہ آیا تھا۔سائیپوو کو پولیس اہلکاروں نے گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد حراست میں لے لیا تھا جو اس وقت تشویش ناک حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔بعض عینی شاہدین کے مطابق سائیپوو نے لوگوں کو ٹرک سے کچلنے کے بعد ٹرک سے باہر نکل کر "اللہ اکبر" کے نعرے بھی لگائے تھے۔واقعے کے بعد وائٹ ہائوس نے بتایا تھا کہ صدر ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف جان کیلی نے صدر کو واقعے کے بارے میں بریفنگ دی ہیاور صدر کو صورتِ حال سے باخبر رکھا جارہا ہے۔واقعے کے بعد ٹوئٹر پر ہی اپنے ابتدائی ردِ عمل میں صدر ٹرمپ نے نیویارک حملے کو "ایک انتہائی بیمار اور مخبوط الحواس شخص کا ایک اور حملہ" قرار دیتے ہوئے لکھا تھا کہ امریکہ میں اس طرح کے واقعات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اپنے دوسرے ٹوئٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا تھا،  مشرقِ وسطیٰ اور دیگر جگہوں پر داعش کو شکست دینے کے بعد ہم اسے کسی صورت اپنے ملک میں داخل ہونے یا واپس آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔بس بہت ہوچکا! پولیس حکام نے تاحال حملہ آور کے محرکات یا اس کے کسی  جنگجو تنظیم سے تعلق کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?