Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ویٹرنری ٹیچرز اینڈ سائنٹسٹ سکاسٹ کی تنظیم نو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 جموں//شیر کشمیر ایگریکلچر یونیو رسٹی کے اساتذہ کی تنظیم ویٹرنری ٹیچرز اینڈ سائنٹسٹ  (ASVETS)کی ایک میٹنگ جمعہ کے روز منعقد ہوئی ۔اس موقعہ پر تنظیم کی نئی اکائی تشکیل دی گئی جو کہ فیکلٹی کی فلاح و بہبود کے لئے آواز بلند کرے گی۔ ڈاکٹر اے ایس کھانڈی اس تنظیم کے صدر ہوں گے، مندیپ سنگھ آزاد کو نائب صدر، ڈاکٹر وکاس مہاجن جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر ناظم خان پبلسٹی سیکرٹری جب کہ ڈاکٹر آدتی کول کو خزانچی مقرر کیا گیا۔ منی کانفرنس ہال میں منعقدہ اس میٹنگ میں اساتذہ کو درپیش مسائل اور ان کے ازالہ کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور و خوض کیا گیا، ویٹرنری اور انیمل ہسبنڈری سائنسزآر ایس پورہ کے فیکلٹی ممبران نے اس میٹنگ میں درپیش مشکلات کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہیں حل کروانے کے لئے اعلیٰ حکام کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ کیا۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! آن لائن گیمبلِنگ ایپس تفریح نہیں، تباہی ہے شارٹ کٹ سے کمائی کا خواب، دائمی نقصان کا انجام
کالم
ہندوستان کا خلائی سفر عام آدمی کے خواب کو حقیقت کی شکل دیتا ہے اظہار خیال
کالم
ہر گھر بجلی کب پہنچے گی؟
اداریہ
پہلگام محور پر یاترا کے بیس کیمپوں میں دستیاب سہولیات ۔ 97 فیصدمثبت تاثرات
کشمیر

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025
تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?