Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں وکشمیر کی تشکیل نو تفریق کو ختم کرنے کا واحد راستہ:بھیم سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ 70برسوں سے انصاف اور مساوات کے منتظر اور آج بھی اس کے لئے جدوجہد کرنے والے جموں پردیش اور وادی کشمیر کے لوگوں کے لئے حق و انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ پنتھرس پارٹی کی تجویز کردہ تشکیل نو ہی مسئلہ کا واحد حل ہے۔انہوں نے جموں بیوپار منڈل ، چیمبر آف کامرس اور جموں بار ایسوسی ایشن سمیت سول سوسائٹی کی طرف سے جموں توی میں سکریٹریٹ کے پہلے دن 6نومبر 2017کو امتیاز کے خلاف مظاہر ہ کا اہتمام کرنے کے لئے شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر کی تشکیل نو سے ہی جموں وکشمیر کے تینوں خطوں جموں، لداخ اور وادی کے کشمیر لوگوں کیلئے انصاف اور برابری مل سکتی ہے جس سے وہ 1947سے محروم ہیں۔جموں وکشیر کی تشکیل نو کرکے دو ریاستوں جموں اور وادی کشمیر قائم کی جائیں جبکہ لداخ کو اس بات کا اختیار دیا جائے کہ وہ جس ریاست  وادی کشمیریا جموں پردیش کے ساتھ جانا چاہیں جا سکتے ہیں یا پھر اگر وہ چاہیں تو مرکز زیرانتظام علاقہ کے طورپر رہ سکتے ہیں۔ پاک مقبوضہ کشمیر اور گلگت ۔بلتستان کے لوگ پاکستان سے آزادی کے بعد اپنی پسند کا انتخاب کریں۔جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی نے 2002کو اس اعلانیہ کو اپنایا تھا۔پنتھرس سپریمو پروفیسر بھیم سنگھ نے یہ پیغام تمام اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو بھیجا ہے جس کے لئے پنتھرس پارٹی 6نومبر، 2017کو ریلی کررہی ہے۔پروفیسر بھیم سنگھ نے اس ریلی  کے اہتمام کے لئے جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کی قیادت کو مبارکباد دی اور جموں وکشمیر کے لوگوں سے اس تحریک کی حمایت کرنے کی اپیل کی ۔پروفیسر بھیم سنگھ نے زور دیکر ہند اور پاکستان کے رہنماوں سے کہا کہ جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے اورہند اور پاکستان کے شہری ایک ہی ثقافت اور تاریخ سے وابستہ ہیں  جو تبدیل نہیں کی جاسکتی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب
ناشری ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں کے باوجود قومی شاہراہ پر ٹریفک جاری
خطہ چناب
امرناتھ یاتریوں کی بس کیلا موڑ ٹنل کے اندر حادثے کا شکار | چار یاتری معمولی زخمی ،ز خمیوں کی حالت مستحکم:حکام
خطہ چناب

Related

جموں

جموں میں موسلا دھار بارش کا دوسرا دن ،توی ندی کا روپ بدلا | پانی کی سطح میں بے تحاشا اضافہ ۔ 12اضلاع کیلئے فلیش فلڈ الرٹ جاری،احتیاط برتنے کی اپیل

July 22, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?