Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ویجی لنس بیداری ہفتہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 5, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں //این ایچ پی سی لمیٹڈ کی جانب سے جاری ایک پریس بیان کے مطابق این ایچ پی سی نے اپنے ریجنل آفس واقع جموں میں ویجی لنس بیداری ہفتہ 30اکتوبر سے4 نومبر تک منانے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کی افتتاحی رسم ایگزیکٹو ڈائریکٹر کلگائونکر نے انجام دی۔ اس موقعہ پر چیف انجینئر (سول)یوگیندر کوٹھا ،چیف انجینئر(فائنانس)کے ایل اچاریالو، سینئر منیجر (لاء) انیل کمار شرما و دیگر افسراں و اہلکار موجود تھے۔اس موقعہ پر کئی مقابلے جیسے کہ مضمون ، نظم سنانے اور بحث و مباحثۃ کا انعقاد کیا گیا جس میں تام ملازمین نے شرکت کی۔فاتح شرکا کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر کلگائونکر نے اختتامی تقریب پر انعامات سے نوازا۔اختتامی تقریب پر تمام لوگوں نے قومی ترانہ گایا ۔اس موقعہ پر اپنے خطاب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ویجی لنس بیداری ہفتہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ میرا مقصد رشوت سے پاک بھارت  اور ملازمین کو تفصیلی جانکاری دی۔انہوں نے کہا کہ رشوت خو ری کے خاتمہ کیلئے شفافیت ایک اہم قدم ہے، جسکے لئے ہم نے شروعات کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے کام و کاج میں شفافیت لائیں گے تو اس سے رشوت خوری کا خاتمہ ہو سکتا ہے جسکا مطلب ملک سے رشوت خوری کا خاتمہ ہے۔تقریب کے اختتام پر ملازمین کو ریفرشمنٹ فراہم کیا گیا ۔اسسٹنٹ منیجر(لاء) پئیوش منچولا نے شکریہ کا ووٹ پیش کیا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر میں 25 سے 27 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
تازہ ترین
پنچایتی انتخابات کے انعقاد کے لئے کارروائیاں جاری ہیں: جاوید احمد ڈار
تازہ ترین
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی
برصغیر
ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگرمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایمرجنسی میں کام کرنے سے انکار، مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

شری امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 24, 2025
جموں

شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

July 23, 2025
جموں

! قواعد کی خلاف ورزی عام’’کوڑا مت پھینکو‘‘ کا بورڈ بھی بے اثر۔۔۔کرسچن کالونی وارڈ نمبر 7جموں میں صفائی ایک خواب مقامی رہائشیوں نے میونسپل کارپوریشن جموں کے کام کو سراہا، مگر عوام کی بے حسی پرکیا افسوس کا اظہار

July 23, 2025
تازہ ترینجموں

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?