Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شہزادہ الولید سمیت 11 شہزادے، متعدد وزرا گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سعودی عرب نے ایک نامور ارب پتی سرمایہ شہزادہ الولید بن طلال سمیت کم ازکم 11 شہزادوں، چار وزرا اور متعدد سابق وزرا کو گرفتار کر لیا ہے۔سعودی عرب کے سیٹیلائیٹ نیٹ ورک 'العربیہ' نے ہفتہ کو دیر گئے ان گرفتاریوں کی خبر دی۔یہ گرفتاریاں بدعنوانی سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں کی گئیں۔ ہفتہ کو ہی انسداد بدعنوانی کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جس کے بعد گرفتار عمل میں آئیں۔شہزادہ الولید کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا جو کہ کئی بڑے اداروں کے بڑے شیئر ہولڈرز ہونے کے علاوہ اپنے رفاحی کاموں کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے پر سعودی نیشنل گارڈ اور بحریہ کے سربراہوں کو بھی ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا گیا۔شائع شدہ اطلاعات کے مطابق ان گرفتاریوں کا مقصد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملکی امور میں طاقت کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ وہ بادشاہ کے چہیتے بیٹے تصور کیے جاتے ہیں۔فرمانروا کے حکم پر تشکیل کردہ انسداد بدعنوانی کمیٹی کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر سکتی ہے، اس پر سفری پابندی لگا سکتی ہے اور اس کے اثاثے منجمد کر سکتی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل کو ہفتہ کو دیر گئے خالی کروا لیا گیا تا کہ گرفتار کیے گئے شہزادوں کو یہاں رکھا جا سکے۔ علاوہ ازیں نجی جہازوں کے لیے ایئرپورٹ بھی بند کر دیا گیا تاکہ دیگر کاروباری شخصیات کو گرفتاریوں سے بچنے کے لیے فرار سے روکا جا سکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?