Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

قاہرہ: انسانی حقوق کے وکیل کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن// مصر میں انسانی حقوق کے وکیل اور حزب مخالف کے راہنما، خالد علی نے پیر کے روز کہا ہے کہ 2018ء￿  کے صدارتی انتخاب میں وہ صدر عبدالفتح السیسی کا مقابلہ کریں گے، اگر تب تک اْن کے انتخاب لڑنے پر پابندی نہیں لگائی جاتی۔علی وہ پہلے فرد ہیں جنھوں نے اب تک سیسی کے خلاف کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے، جو ملک کے سابق فوجی کمانڈر ہیں، جنھوں نے چار سے زیادہ برس قبل اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے سابق صدر محمد مرسی کو اقتدار سے ہٹایا تھا۔علی نے ایک اخباری کانفرنس کو بتایا کہ وہ سوشلسٹ پلیٹفارم سے انتخاب لڑیں گے، جس کا مقصد کفایت شعاری کا خاتمہ اور دولت کی تقسیم ہوگا؛ جب کہ آزادی پر حرف آئے بغیر دہشت گردی سے لڑیں گے۔اْنھوں نے سیسی کی انتظامیہ پر نکتہ چینی کی، اور الزام لگایا کہ وہ آزادی کو کچل رہی ہے اور معاشی اور سکیورٹی کی صورت حال میں ابتری کا باعث ہے۔خالد علی نے کہا کہ ’’ہر طرف پھیلی تاریکی کے باوجود، اب بھی امید باقی ہے۔ میں معاشرے کے تمام طبقوں سے متحد ہونے کی اپیل کروں گا، تاکہ توقعات پر مبنی ماحول پیدا ہو اور اس ملک کو اجتماعی جدوجہد کے ذریعے بچایا جا سکے‘‘۔بقول اْن کے، ’’یہی وجہ ہے کہ آج میں نے صدارتی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘‘۔سیسی کی جانب سے انتخابات لڑنے کا ابھی اعلان سامنے نہیں آیا۔ لیکن، عام خیال یہی ہے کہ وہ الیکشن لڑیں گے۔ سنہ 2014 میں اْنھیں 97 فی صد ووٹ پڑے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?