Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شام کے تنازع پر ٹرمپ اور پوتن کا مشترکہ اعلامیہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن// امریکہ اور روس کے صدور نے شام سے متعلق ایک مشترکہ اعلامیے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ "اس بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔"ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمر پوتن نے اس بیان کی منظوری ویتنام میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے اجلاس کے موقع پر دی۔روسی حکام کے مطابق پوتن اور ٹرمپ نے اجلاس کے راہنما کے ساتھ گروپ فوٹو سے قبل گفتگو کی تھی۔وائٹ ہاو¿س کی طرف سے کریملن کے اس اعلان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا فوری طور پر کوئی جواب سامنے نہیں آیا۔بیان کے مطابق دونوں راہنماو¿ں نے شدت پسند تنظیم داعش کو فوری تباہ کرنے کی ضرورت کا اعادہ کرتے ہوئے اتفاق کیا کہ "شام میں امریکی اور روسی فورسز کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دونوں ملکوں کے مابین فوجی مواصلاتی رابطے کو برقرار رکھا جائے۔"ٹرمپ اور پوتن نے شام کی خودمختاری اور آزادی کے احترام کا عزم ظاہر کرتے ہوئے شام کے تنازع کے فریقین پر زور دیا کہ مسئلے کا حل جنیوا مذاکرات کے ذریعے تلاش کیا جائے۔یہ بیان روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کیا گیا اور اس کے بقول یہ اعلامیہ روس اور امریکہ کے ماہرین نے تیار کیا تھا۔گو کہ وائٹ ہاو¿س نے کہا تھا کہ دونوں راہنماو¿ں کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہے لیکن ٹرمپ اور پوتن نے اجلاس کے اعشایے کے موقع پر مصافحہ کیا اور رسمی گفتگو بھی کی تھی۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?