Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امریکہ روس معاہدے سے شام میں بہت سی زندگیاں بچ جائیں گی، ٹرمپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن //امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ہنوئی میں کہا ہے ایشیا پیسفک سربراہ کانفرنس کے موقع پر روسی صدر پوٹن کے ساتھ شام پر ہونے والے معاہدے سے بہت سی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے قریب ایک تفریحی مقام ڈانانگ میں اے پی ای سی کانفرنس کے اختتام پرایئر فورس ون طیارے میں سفر کے دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت جلد معاہدے پر پہنچ گئے۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے بڑی تعداد میں انسانی جانیں بچائی جا سکیں گی۔اس سے قبل کریملن نے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ اور صدر پوٹن اے پی ای سی سربراہ اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات میں ایک سیاسی معاہدے پر متفق ہو گئے جس کی شام کو ضرورت ہیاور دونوں ملک داعش کے خلاف لڑائی میں اپنی مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔صدر ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کانفرنس کے دوران ہماری کئی بار بات چیت ہوئی۔ہم نے محسوس کیا کہ ایک دوسرے کے بارے میں ہمارے خیالات مثبت ہیں۔ اگرچہ ہم ایک دوسرے کو اچھی طرح نہیں جانتے تھے لیکن ہمارے درمیان اچھا رابطہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ میرے اور پوٹن کے درمیان دو یا تین موقعوں پر مختصر دورانیے کی بات چیت ہوئی۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ پوٹن نے اپنا یہ دعوی پھر دوہرایا کہ روس نے پچھلے سال امریکی صدراتی انتخابات میں مداخلت نہیں کی تھی۔مسٹر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ اچھے تعلقات کی بہت اہمیت ہے۔انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ اس کا بہت فائدہ ہے کیونکہ وہ شمالی کوریا کے معاملے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔شمالی کوریا کے ساتھ ہمارا بہت بڑا مسئلہ ہے اور چین اس سلسلے میں ہماری مد د کر رہا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر روس بھی اس معاملے میں ہماری مدد کرے تو یہ مسئل بہت تیزی سے اپنے خاتمے پر پہنچ جائے گا۔چین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ڑی بہت اچھے انسان ہیں۔ و ہ معاملات کو بہت بنانا چاہتے ہیں۔ لیکن وہ چاہتے کہ صدر ڑی شمالی کوریا پر مزید دباؤ ڈالیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین
پی ڈی پی نے یوتھ ونگ تشکیل دی، ایڈوکیٹ آدتیہ گپتا صدر مقرر
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?