Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

نفرت انگیزی کے جرائم میں لگاتار دوسرے سال 4.6فی صد کا اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن //لگاتار دوسرے سال بھی، امریکہ میں نفرت کی بنا پر جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے مطابق، امتیاز پر مبنی واقعات میں سب سے زیادہ اضافہ مسلمانوں، ہسپانوی اور ہم جنس پرستوں کے خلاف دیکھا گیا۔نفرت انگیزی کی بنا پر واقعات کے بارے میں ’ایف بی آئی‘ کے سالانہ اعداد، جنھیں پیر کو جاری کیا گیا، ظاہر کرتے ہیں کہ 2016ء￿  میں نفرت کے زمرے میں آنے والے 6121 واقعات ہوئے؛ جو گذشتہ سال کے 5850 واقعات کے مقابلے میں 4.6 فی صد کا اضافہ ہے۔یہ اضافہ 2004ء کے بعد پہلی بار آیا، جب امریکہ میں دوسرے سال بھی نفرت کی بنا پر جرائم میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ 2015ء میں ایسے جرائم میں 7 فی صد کا اضافہ آیا۔امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف نفرت انگیزی کی نوع کے جرائم سے نبردآزما ہونے اور اِس متعلق اطلاعات دینے کے معیار میں بہتری لانے کے سلسلے میں پْرعزم ہے۔سیشنز نے پیر کے دِن ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’کسی کو بھی پْرتشدد حملے کا ڈر خوف نہیں ہونا چاہیئے، اس بنیاد پر کہ وہ کون ہے، کس مذہب سے تعلق رکھتا یا عبادت کرتا ہے۔‘‘ایک عشرہ قبل کے مقابلے میں نفرت کی بنیاد پر جرائم میں 20 فی صد کی کمی آچکی ہے۔ لیکن، چند گروپ یہ کہتے ہیں کہ حالیہ اضافے کی وجہ امریکہ میں منقسم سیاسی ماحول سے منسلک ہو سکتی ہے۔’سدرن پاورٹی لا سینٹر‘ کے اندازے کے مطابق، امریکہ میں نفرت کی بنا پر کارفرما گروہوں کی تعداد سال 2016 میں 917 ہوچکی تھی، جو تعداد 2015ء میں 892 تھی؛ جب کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی گروہ تین گنا بڑھ کر 101 ہو چکے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین
پی ڈی پی نے یوتھ ونگ تشکیل دی، ایڈوکیٹ آدتیہ گپتا صدر مقرر
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?