Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

صوبہ جموں میں گوجروں کوہراساں کرنا بھاجپا کی منظم سازش:اخترچوہدری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//گوجربکروا ل اصلاحی کمیٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی پرجموں صوبہ میں گوجربکروال کنبوں کوہراساں کرنے اور ایک سازش کے تحت مسلم بستیوں کومسمارکرنے کاالزام عائد کیاہے۔ یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوجربکروال اصلاحی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری چوہدری اخترحسین نے کہاکہ موجودہ پی ڈی پی ۔بی جے پی مخلوط حکومت کے وجودمیں آنے کے بعداب تک جموں میں گوجروں کو ایک منصوبہ بندسازش کے تحت نشانہ بنایاگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جموں میں بھاجپا۔پی ڈی پی حکومت نے اب تک 20گوجربستیوں کومسمارکیاہے ، جن میں بیلی چرانا، گول گجرال، سدھرا،بٹھنڈی،سنجواں، ریکہ، وجے پوروغیرہ شامل ہیں،ا سکے علاوہ دوسال پہلے وجے پورگوجربستی میں محمدیعقوب نامی گوجرنوجوان کو ایک ایس ایچ اونے قتل کیا ۔ گوجربستی ہیرنگر ،کٹھوعہ، نگروٹہ ،23اپریل 2017کوریاسی سانحہ ،دوفروری سانبہ میں سانحہ ہوا، 21اپریل تلواڑہ ریاسی، 29اپریل 2017، ٹول پلازہ نگروٹہ میں گوجروں پرحملہ کیاگیا،3مارچ 17 ،نگروٹہ میں ،27 جولائی 2017 آرایس پورہ چوہالہ قبرستانوں کی مسماری، 13جولائی 2017کوبکروالوں کے قلعے مسمارکئے گئے،7جون 2016، سانبہ میں گوجروں پرحملہ، 5جون ، 17 سانبہ میں گئوکشی کے نام پر ،بعدمیں جوکہ کتانکلاتھا،18 مئی 2016لال سنگھ نے مسلم وفدکو1947 دہرانے کی دھمکی دی ۔ جموں میں گوجروں نے مظاہرے کئے ۔ جون 2015سے لیکر بشناہ قبرستانوںپرقبضے اورقبروں پردنگل کاسلسلہ جاری ہے اورمسلم بستی میں گوجروں کی مارپیٹ اوران کوہراساں کیاگیا۔ 14 دسمبر اور26جولائی 2016سدھرامیں ، اگست 27کوہریاچک ہیرانگرمیں گوجروں کے مکانات مسمارکئے ۔اخترچوہدری نے کہاکہ آرایس ایس کے فرقہ پرست کارکنوں نے 19ستمبر 2017 ڈواڑہ گوجربستی ، 24 اکتوبر 2017کو اکھنورروڈپرراج پورہ منڈی، پولیس نے جے سی بی سے 9کُلے مسمارکئے اورسامان بھی تہس نہس کیا جبکہ 2700 کنال سرکاری اراضی پردیگرلوگ قبضہ کئے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گوجروں کودھوکہ دیکرایک کنال ملکیت بناکر بیان حلفی دیکرفروخت کی گئی۔ 11نومبر 2017 کوجانی پوراورروپ نگرکے بالائی علاقہ میں دیرینہ گھاس پھوس کے قلعے مسمارکئے گئے۔انہوں نے کہاکہ بھاجپاکی طرف سے گوجروں کوہراساں کرنے کاسلسلہ محبوبہ مفتی کی سربراہی میں جاری ہے اورمظاہرہ کرنے پر 14 نومبر کو لال سنگھ کی رہائش گاہ کے باہر گاندھی نگرمیں بھیڑبکریوں اورگوجرمظاہرین پرشدیدلاٹھی چارج کرایاگیا۔ چوہدری اخترحسین نے کہاکہ 66لاکھ کنال اراضی پرغیرقانونی قبضہ ہے اورسرکارنے اس کوقابضین سے حاصل کرنے سے انکارکیاہے کیونکہ وہاں پرمسلمان نہیں ہیں ۔اخترکے مطابق ایک دوسری رپورٹ کے مطابق 3کنال جنگلات اراضی بھی غیرگوجروں کے قبضے میں ہے ۔ان میں خودوزیرجنگلات وزیرجنگلات بھی ملوث ہیں لیکن مخصوص طبقہ قبائلی ہی ان کے نشانے پرہے۔مقصدجموں کوہندوراشٹربناناہے جوآرایس ایس کی ہدایت پرہورہاہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین
دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025
جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?