Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

دکانوں کوجبری طور بند کرنے پر تاجر انجمنوں کے تیور سخت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر//کشمیر اکنامک الائنس کے دونوں دھڑوں کے علاوہ کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن،جموں کشمیر کارڈی نیشن کمیٹی،کشمیر ٹریڈرس فیڈریشن اور دیگرتاجر انجمنوں نے محکمہ لیبر کی طرف سے بازاروں کو جبری طور پر بند کرنے پر سیخ پاہو کر حکومت کو خبردار کیا کہ وہ آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں،جبکہ تاجروں کو پشت از دیوار کرنے کی کوشش کا ایک اور تجربہ قرار دیا۔ محکمہ محنت و روزگار کی طرف سے ہفتہ میں ایک دن دکانوں اور تجارتی مراکز کو بند کرنے سے متعلق سرکیولر جاری کرنے پر مخمصہ جاری رہنے کے بیچ تاجروں کی انجمن کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن نے سخت تیورظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سرکار تاجروں کو مشتعل نہ کریں۔ فیڈریشن کے صدر حاجی محمد یاسین خان نے نے محکمہ کی طرف سے دیئے گئے اس بیان سرکیولر کے مطابق’’دکانوں اور تجارتی مراکز کو بند کرنے کو یقینی بنانے‘‘ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلے ہی حکومت کو یہ باوار کرایا ہے کہ ہفتہ وار دکانوں کو بند کرنے کا کلینڈر تاجر مخالف حکم ہے اور اس کی وجہ سے تاجروں کے مفادات کو زک پہنچے گا۔انہوں نے کہا کہ ہڑتال کالوں اور سرکاری بندشوں کی وجہ سے انکے روزگار پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔کشمیر اکنامک الائنس دھڑے کے چیئرمین نے کہا کہ ایسا کوئی بھی دن نہیں گزرتا،جب کوئی نہ کوئی بازار نامسائد صورتحال کی وجہ سے بند رہتا ہے،اور ایسی صورتحال میں تاجر اور دکاندار ہفتہ میں ایک دن دکان بند کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔انہوں نے کہا کہ جمعہ کے روز زیادہ تر لوگ شہر خاص جاتے ہیں،کیونکہ زیادہ تر زیارت گاہیں وہی پر ہیں،اور اس میں پائین شہر کے بازاروں کو بند کرنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ دانستہ طور پر کاروبار کو زخ پہنچایا جا رہا ہے۔کشمیر اکنامک الائنس کے ایک اور دھڑے نے بھی اپنے ایک بیان میں سرکار کے اس فیصلے کو یک طرفہ قرار دیا۔الائنس کے شریک چیئرمین فاروق احمدڈار نے کہا کہ ایک دانستہ کوشش کے تحت شہر خاص اور لالچوک میں معیشت کوز ک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے ہی سرینگر کے تاجروں کی معیشت سیلاب کی وجہ سے ختم ہوچکی ہے،اور اب حکومت اس تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کی کوشش کر رہی ہے۔فاروق ڈار نے کہا کہ اگر سرکار نے جبری طور پر دکانوں کو بند کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سڑکوں پر آئینگے۔ادھر جموں کشمیر کارڈی نیشن کمیٹی نے بھی محکمہ محنت و روزگار کے’روسٹر‘‘ کو تاجروں اور کاروباریوں کو یک طرف کرنے کے تجربے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ وادی کی اقتصادی حالت پہلے ہی ختم ہوچکی ہے،اور حکومت دانستہ طور پر  دکانداروں اور تاجروں کے مسائل میں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔کارڈی نیشن کمیٹی کے کنونیر سراج احمد سراج نے کہا کہ سرکار کو تاجروں کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں جی ایس ٹی کے اطلاق سے پہلے ہی تاجروں کی حالت ناگفتہ بہہ ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ھکومت کی طرف سے یہ حربہ ایک بار پھر اقتصادی خود مختاری کیلئے جدوجہد کرنے سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔اس دوران کشمیر ٹریڈس فیڈریشن نے بھی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اس کومطلق العنانیت سے تعبیر کیا۔فیڈریشن کے ترجمان اعلیٰ اعجاز شہدار نے واضح کیا کہ وہ سرکار کے ڈکٹیشن پر عمل کرنے والے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو اگر ایسا کوئی فیصلہ لینا تھا،تو انہیں چاہے،تھا کہ وہ تجار برداری کو اعتماد میں لئے،تاہم سرکار نے یہاں پر بھی تاجروں کو نظر انداز کر کے من مانہ فیصلہ لیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?