Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

نور پورہ ترال میں بنک لوٹنے کی واردت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 5, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 ترال//نور پورہ ترال میںسوموار کے روز دن دہاڑے تین بندوق برداروں نے بندوق کی نوک پرجموں کشمیر بنک سے تقریباً ایک لاکھ روپے اڑا لئے ۔قصبہ اونتی پورہ سے تین کلومیٹر دور نورپورہ میں قائم جموں کشمیر بنک کی ایک شاخ میں  3 نقاب پوش اسلحہ بردار اچانک نمودار ہو کر بنک کے اندر داخل ہوئے جنہوں نے ہوا میںگولیاں چلائیں اور کچھ سامان کی توڑ پھوڑ کی ۔اس موقعے پر بنک کے باہر اور اندر زبردست افرا تفری مچ گئی جس کے دوران نقاب پوش افراد نے کیبن میں موجود ایک لاکھ کی رقم اڑا لئے۔پولیس کے ایک آفیسر نے بتایا کہ یہ واردات بعد دوپہر 2بجکر10منٹ پر بنک میں کھانے کے وقفے کے دوران انجام دی گئی جس دوران مسلح افرادبنک سے97256 روپے کی رقم اڑا لے گئے۔انہوں نے کہا کہ اسلحہ برداروں نے بنک میں موجود کمپیوٹر وں اور کچھ سامان کی توڑ پھوڑ بھی کی۔ واقعے کے حوالے سے پولیس نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے معلوم ہوا کہ حملہ آوروں کی شناخت کے لئے بنک کی سی سی کیمرہ فوٹیج کابھی جائزہ لیا جارہا ہے ۔دریں اثناء پولیس پریس بیان میں ترال بنک ڈکیتی سے متعلق جو تفصیلات بتائی گئیں ان میں دعویٰ کیا گیا کہ نورپور ترال بنک میں ڈکیتی کی غرض سے آئے جنگجوئوں کو مقامی لوگوں نے پتھرائو کرکے پیچھے دھکیل دیا تاہم جنگجوئوں نے فائرنگ کرکے بنک سے تقریبا ایک لاکھ روپے لوٹ لئے ۔بیان کے مطابق بنک لوٹنے والے جنگجوئوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?