Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

چیمبرآف کامرس کی جے کے بنک چئیرمین کیساتھ میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹرئز نے سیلاب سے متاثر ہوئے تاجروں اور دکانداروں کا معاملہ جموں کشمیر بنک  چیئرمین کے ساتھ اٹھایا،جبکہ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ انکا معاملہ متعلقہ حلقوں میں اٹھایا جائے گا،تاکہ متاثرہ تاجروں کی مدد کی جاسکے۔کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹرئز کے صدر جاوید احمد ٹینگہ کی قیادت میں وفد نے جموں کشمیر بنک چیئرمین پرویز احمد کے ساتھ ملاقات کے دوران یہ معاملہ اٹھایا ،جس کے دوران انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ معقول اور جائز کیسوں پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا،تاہم ان قرضہ نادہندگان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،جو جان بوجھ کر قرضوں کی ادائیگی میں لیت و لعل کر رہے ہیں۔بیان کے مطابق میٹنگ کے دوران دستکار فائنانس اسکیم پر بھی بات ہوئی،جبکہ چیمبر نے زور دیا کہ ا سکیم پر سر نو جائزہ لیا  جائے اور اس میں حصول قرضوں کی حد میں اضافہ کیا جائے۔بیان کے مطابق چیئرمین بنک نے یقین دہانی کرائی کہ پست درجے کے دستکاروں کو راحت پہنچانے کیلئے اس اسکیم میں ضروری ترمیم بھی کی جائے گی۔ کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹرئز نے جموں کشمیر بنک کے چیئرمین کے ساتھ میٹنگ کے دوران وادی میں دم توڑتی سیاحتی صنعت کو بھی زیر غور لایا،جس کے دوران ان پر زور دیا گیا کہ بیرون ریاست جموں کشمیر کے300 شاخوں کو سیاحت کو فروغ دینے کیلئے بھی استعمال کیا جائے،اور ان میں سیاحوں پر خصوصی سہولیاتی مراکز قائم کیں جائے۔انہوں نے کہا کہ ان سہولیاتی مراکز کی وجہ سے ملک بھر میں جانکاری مہم شروع ہوگی،اور وادی کی طرف سیاح متوجہ ہونگے۔بیان کے مطابق بنک چیئرمین پرویز احمد نے یقین دہانی کرائی کہ ان تجاویز کو زیر گور لایا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر
پہلگام یاترا قافلے کی گاڑی چنینی کے قریب حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?