Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مالی بجٹ9جنوری کو پیش ہوگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//سرمائی دارالحکو مت جموں میں2جنوری سے40دنوں تک جاری رہنے والے سرمائی بجٹ اجلاس کا اعلان کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی ے سپیکر نے عبوری کلینڈر جاری کیا،جس کے تحت5سے8فروری تک ممبران کی بلیں اور قراردادیں زیر بحث لائی جائے گی۔ ریاستی کابینہ کی طرف سے ہری جھنڈی دکھانے کے بعد ریاستی گورنر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس کو منظوری دی تھی،جبکہ ریاستی اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا نے2جنوری سے شروع ہونے والے بجٹ اجلاس کا عبوری کلینڈر جاری کیا۔اسمبلی ذرائع کے مطابق40دنوں تک جاری رہنے والا بجٹ اجلاس10فروری کو اختتام پذیر ہوگا،جبکہ مجموعی طور پر13دنوں میں تعطیل ہوگی۔ بجٹ اجلاس کا آغاز2جنوری کو ریاستی گورنر کے قانون سازیہ کے ممبران سے مشترکہ خطبے سے ہوگی،جبکہ9 اور10جنوری کوجنوری کو گورنر کے خطبے پر شکریہ کی تحریک ہوگی۔ عبوری کلینڈر کے مطابق11جنوری کو ریاستی وزیر خزانہ سال2018-19کا مالی بجٹ پیش کریں گے جبکہ12جنوری کے علاوہ15اور16 جنوری کو بجٹ پر بحث ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ17جنوری سے یکم فروری تک دیگر محکموں کے وزراء اپنے اپنے محکموں کے مطالبات زر پیش کریں گے۔ کلینڈر کے مطابق5اور7فروری کو ممبران اسمبلی کی نجی بلوں کو پیش کیا جائے گا،جبکہ6اور8فروری کو ممبران کی قراردادوں کو زیر بحث لایا جائے گا۔اسمبلی ذرائع کے مطابق مجموعی طور پربجٹ اجلاس کے27ایام کار ہونگے،جن میں بیشتر ایام میں دہری  اجلاس منعقد ہونگے۔ ریاستی اسمبلی کے سپیکر نے اس سلسلے میں پہلی ہی ایک نوٹفکیشن جاری کی تھی،جس میں ممبران اسمبلی سے10 ستارہ و 10غیر ستارہ سوالات 20دسمبر تک طلب کیں تھے۔مذکورہ نوٹفکیشن میں خواہشمند ممبران اسمبلی کو اسی تاریخ تک4پرائیوٹ ممبران بل اور اسی تعداد میں قراردادیں جمع کرنے کیلئے بھی کہا گیا تھا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?